-
جب ٹرک ڈرائیورں کا مظاہرہ کنٹرول سے باہر ہو گیا+ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶کینیڈا کے ٹرک اور ٹریلر ڈارائیوروں نے کورونا لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
نفتالی نے نتن یاہو کا مذاق اڑایا+ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینت اور سابق صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کا سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔
-
امریکا نے کیا اعتراف، متحدہ عرب امارات کے برے دن آ گئے
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷مغربی ایشیا میں براجمان دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کے سرغنہ نے ایران پر ایک بار پھر الزامات عائد کئے ہیں۔
-
یوروپ کو سکورٹی کی نظر سے سرد جنگ کے وقت سے سب سے سخت دور کا سامنا ہے: بورل
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵یوروپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ براعظم یوروپ کو سکورٹی کے لحاظ سے سرد جنگ کے وقت سے سب سے سخت دور کا سامنا ہے۔
-
صیہونی عہدیدار کا امریکہ دورہ، ایران موضوع گفتگو
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳صیہونی حکومت کی داخلہ سکورٹی کے مشیر ایل ہولتا اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں گفتگو کے لئے آج امریکہ جا رہے ہیں۔
-
ہیبتناک دھماکے سے تل ابیب دہل گیا، خبر کو سنسر کر دیا گیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱صیہونی دارالحکومت تل ابیب کے ریشیون لیتسیون میں بہت ہی خطرناک دھماکہ ہونے کی خبر ہے۔
-
اومیکرون پر واویلا بھی، میونیخ سکورٹی کانفرنس میں شرکت بھی
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲کورونا کے باعث دو سال کے وقفے کے بعد میونیخ سکیورٹی کانفرنس کو انڈور کانفرنس ہال میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس میں کئی ممالک کے اعلیٰ عہدے دار شریک ہو رہے ہیں۔
-
امریکہ میں پھر پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، عوام سڑکوں پر
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو قتل کر ڈالا۔
-
پیشرفتہ امریکی طیارہ ایف ۳۵ جنگی بیڑے پر گر کر تباہ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکہ کے ایک پیشرفتہ جنگی طیارے ایف ۳۵ کو جنگی بیڑے پر گر پر تباہ ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکی وزارت جنگ کے مطابق یہ طیارہ بحر چین میں یو ایس ایس کارل وینسن جنگی بیڑے پر اترتے وقت حادثے کا شکار ہوا اور سمندر میں جا گرا۔ امریکی یہ سوچ کر پریشان ہیں کہ کہیں اس طیارے کی انفارمیشن چین کے ہاتھ نہ لگ جائے!
-
امریکی اسکولوں کے اندر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷امریکہ میں بڑھتے انتہاپسندی اور تشدد کے واقعات کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں بھی خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔