-
شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کر دی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے گزشتہ روز انجام پانے والے ایک میزائل تجربے کی تصدیق کی ہے۔
-
افغان شہریوں کی میزبانی میں ایران و پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی میں ایران و پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے۔
-
سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 79 ہو گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
یورپ میں قید سب سے قدیمی مسلمان سیاسی قیدی نے پھر اپنی آزادی کی درخواست دہرائی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹گزشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے یورپی جیل میں بند جارج ابراہیم عبد اللہ نے اپنی مکمل آزادی کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
-
بحران یوکرین، مغربی میڈیا پر روس ناراض، آگ میں گھی کا کام کر رہا ہے میڈیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مغربی میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔
-
اگر اقتدار میں پہنچے تو کانگریس پر حملہ کرنے والوں کو معاف کر دیں گے: ٹرمپ
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵امریکا کے سابق صدر نے کہا ہے کہ اگر وہ پھر سے اقتدار میں آئے اور صدر بنے تو کانگریس کی عمارت پر حملہ کرنے والے فسادیوں اور شر پسندوں کو معاف کر دیں گے۔
-
فوجی وردی میں ملبوس چینی صدر کا امریکہ کھلا انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳چین کے صدر نے پہلی بار فوجی وردی پہن کر تائیوان کے بارے میں امریکہ کو انتباہ دیا ہے۔
-
سوئفٹ تک رسائی بند کی تو ہم تیل اور گیس بند کر دیں گے، روس کا کرارا جواب
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے سوئفٹ سسٹم تک رسائی بند کیے جانے کو ماسکو کے ساتھ تعلقات توڑنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
جبری ویکسینیشن کے خلاف وسیع مظاہروں کے بعد کینیڈا کے وزیر اعظم خفیہ مقام پر منتقل
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲کینیڈا کے وزیر اعظم، جبری ویکسینیشن کے خلاف بڑے پیمانے ہونے والے مظاہروں کے بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ خفیہ مقام پر منتقل ہوگئے۔
-
امریکہ آئس ایج کی جانب پلٹ گیا۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹مشرقی امریکہ میں آئے شدید سرمائی اور برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل ہو کے رہ گیا ہے۔