-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۲شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
طلبا پر فرانسیسی پولیس کی کرم فرمائی۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸اپنے ٹیچرز کی حمایت میں مظاہرہ کر رہے فرانسیسی طلبا پر پولیس نے دھاوا بول کر انہیں لاٹھی ڈندوں سے مارا پیٹا اور بعض کو زمین پر گھسیٹتے ہوئے اپنی گاڑیوں کی طرف لے گئے اور پھر انہیں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے طلبا کے خلاف مرچوں کے اسپرے کا بھی استعمال کیا۔ فرانسیسی ٹیچرز اپنی تنخواہوں اور حکومتی سہولتوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے جن کی حمایت میں پیرس کے کولبرٹ اسکول کے طلبا بھی میدان میں آگئے، مگر انہیں اسکی سخت قیمت چکانی پڑی۔
-
بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان عسکری تصادم۔؟
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد چین نے بھی امریکہ کو ممکنہ جنگی تصادم کی وارننگ جاری کردی۔
-
امریکہ میں شدید برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵مشرقی امریکہ میں آئے شدید سرمائی اور برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل ہو کے رہ گیا ہے۔
-
یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑکانے کی کوشش، بیلاروس کا بڑا بیان، میدان جنگ میں کود پڑیں گے
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ اگر مغرب نے روس پر حملہ کیا تو ہم بھی میدان جنگ میں کود پڑیں گے۔
-
مغرب کی افراتفری نے یوکرین کی معیشت کوخطرے میں ڈال دیا ہے: یوکرین
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸یوکرین کے صدرنے کہا ہے کہ مغرب کی افراتفری نے یوکرین کی معیشت کوخطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
عصائے موسی کا دوسرا وار، رفائل نشانے پر+ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰عصائے موسی نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کی جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا۔
-
جنگی طیارے کو بحری بیڑے پر اتارنے کا سخت مرحلہ+ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹بتایا جاتا ہے کہ جنگی طیارے کو طیارہ بردار جنگی اور بحری بیڑے پر اتارنا سب سے سخت کام ہے جسے پائلٹوں کو انجام دینا پڑتا ہے۔
-
اٹلی میں بے گھر افراد کی تعداد بڑھی+ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵اٹلی بہت ہی سخت اقتصادی حالات کا سامنا کر رہا ہے۔
-
اسرائیلی فوجی جنرل کا اعتراف، ڈرون صنعت میں ایران بہت طاقتور ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶صیہونی فوج کے سینئر جرنل کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارے کی صنعت میں زبردست توانائی رکھتے ہیں۔