-
امریکہ نے باضابطہ طور پر "یونیسکو" کو چھوڑ دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹امریکی وزارت خارجہ نے اپنی جنگ پسندی اور غاصب صیہونیوں کے جرائم کی حمایت جاری رکھتے ہوئے منگل کے روز باضابطہ طور پر یونیسکو سے نکلنے کا اعلان کردیا۔
-
ایرانی تیل کی فروخت سے متعلق امریکی دعووں پر چین کا ردعمل
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶امریکی وزیر خزانہ کے اس دعوے کے جواب میں کہ "ٹیرف پر دونوں ممالک کے مذاکرات کے نئے دور میں بیجنگ کی جانب سے تہران اور ماسکو سے تیل کی خریداری بھی شامل ہو سکتی ہے" کے جواب میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح طور پر اس نقطہ نظر کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ محصولات پر ان کے ملک کا موقف ہمیشہ واضح اور مستقل رہا ہے۔
-
روسی مندوب: یورپی ٹرائیکا ایران پر پابندیوں میں توسیع کا حق کھو چکا
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ویانا میں اقوام متحدہ کے روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا (برطانیہ، فرانس اور جرمنی) نے ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں میں توسیع کے لیے JCPOA میں اسنیپ بیک (ٹریگر میکانزم) کی شق کو استعمال کرنے کا حق کھو دیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اسرائیل عالمی سطح پر تنہائی کا شکار؛ صیہونی سابق وزیر جنگ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴آویگدر لیبرمن نے غزہ جنگ کو اسرائیل کی عالمی تنہائی کی وجہ قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کابینہ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
واشنگٹن دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہ کرے؛ برازیل کے صدر
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴برازیل کے صدر نے خبردار کیا کہ واشنگٹن دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہ کرے کیونکہ اس اقدام سے ممالک کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کو نقصان پہنچتا ہے۔
-
اٹلی کی فلورنس یونیورسٹی نے اسرائیلی سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳یونیورسٹی آف فلورنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے یونیورسٹی کے 500 سے زائد فیکلٹی ممبران، محققین، طلباء اور عملے کی درخواست پر اسرائیل کے متعدد سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا ہے۔
-
خیویئر باردم: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک نہ ہوں
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹اسپین کے نوبل انعام یافتہ معروف اداکار خیویئر باردم (Javier Bardem) نے غزہ کی ایک المناک ویڈیو شیئر کرکے اسرائیلی حملوں پر دنیا کی خاموشی کی مذمت کی ہے
-
ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے ناکام
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶ماسکو کی بلدیہ نے کہا ہے کہ روس کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت ماسکو کی جانب فائر کئے جانے والے دس ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
حماس کے ساتھ معاہدہ کرو؛ تل ابیب میں مظاہروں کا نیتن یاہو سے مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں نے تل ابیب کے ایک ایکسپرے وے کے ایک حصے کو بند کرتے ہوئے صیہونی کابینہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی قیدیوں کو رہا کرانے کے لئے فلسطین کی تحریک حماس کے ساتھ معاہدہ طے کرے۔
-
ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی پر صہیونی حکومت کی بمباری کی مذمت؛ یونسکو
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۸یونسکو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔