-
یوکرین کے معاملے پر روس اور یورپ میں ٹھنی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵یورپی یونین کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ اور دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کا حملہ پابندیوں اور ماسکو یورپ تعلقات کو کئی عشروں تک خراب کرنے کا سبب بنے گا۔
-
امریکہ میں نسل پرستی بڑھ رہی ہے، انسانی حقوق تنظیم کا انکشاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶انسانی حقوق کی تنظیم نے دو ہزار بائیس کے آغاز میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں تنظیم نے امریکہ میں انسانی حقوق کی حمایت کے تعلق سے بائیڈن انتظامیہ کے طریقہ کار پر کڑی تنقید کی ہے اور اسے باعث تشویش قرار دیا ہے۔
-
امریکی پابندی کو شمالی کوریا کا جواب، پانچ دن میں تیسری بار میزائیل تجربہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸ایک ہفتے کے اندر شمالی کوریا نے تیسری بار میزائیل ٹیسٹ کرتے ہوئے امریکہ اور اس کی پابندیوں کا مذاق اڑایا ہے۔
-
روس اور مغربی ملکوں کے مابین مذاکرات بند گلی میں، امریکہ نے پوتین پر پابندی لگانے کا عندیہ دیا، ماسکو کا ردعمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے موضوع پر گفتگو بند گلی میں پہونچ گئی ہے اور اگر امریکہ نے پوتین کے خلاف پابندی لگائی تو اس کا مطلب قطع تعلق ہوگا۔
-
امریکی فوجیوں کو اشیائے خورد و نوش کی قلت کا سامنا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱امریکی فوجیوں کے مخصوص جنرل اسٹورز کے سپلائی نظام میں خلل پیدا ہو جانے کے باعث دنیا کے کئی ممالک منجملہ جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی جنرل اسٹورز خالی ہوگئے ہیں۔
-
چین کے سرمائی اولمپک میں یو این کے سیکریٹری جنرل کی شرکت
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل چین کے سرمائی المپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
-
اسرائیل میں ایران کے جاسوسوں کو پکڑنے کا دعوی، صیہونی حکام حیران و پریشان
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶مقبوضہ فلسطین میں چار ایرانی جاسوسوں کی سرگرمیوں کے بارے میں اسرائیل کی داخلی خفیہ ایجنسی کے گزشتہ روز کے دعوے کے بعد صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ وہ یہ خبر سن کر حیران رہ گئے۔
-
اسرائیلی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی دو افسران کو ہلاک کردیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸اسرائیل فوج نے چھاؤنی میں فائرنگ کے واقعے میں دو افسران کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
-
میزائل داغنے پر امریکہ نے شمالی کوریا پر پھر پابندیاں داغیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹ہائیپرسونک میزائیل کا کامیاب تجربہ کرنے پر شمالی کوریا کے خلاف امریکہ نے نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
یورپ میں اومیکرون کے شدید پھیلاؤ پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دو ماہ کے اندر یورپ کی نصف آبادی اومیکرون ویرینٹ میں مبتلا ہو سکتی ہے۔