-
امریکہ اور مغرب میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶مغربی دنیا میں کورونا کا وحشتناک پھیلاؤ جاری ہے اور فرانس میں مسلسل چوتھے روز دو لاکھ سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔
-
سرمائی اولمپک میں شرکت ویکسینیشن سے مشروط
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹عالمی اولمپک کمیٹی نے سرمائی اولمپک 2022 میں شرکت کے لیے ویکسینیشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں اومیکرون کا پھیلاؤ جاری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸دنیا کے کئی ممالک میں اومیکرون کا پھیلاؤ جاری ہے۔
-
کورونا کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷نئے عیسوی سال کا بڑی دھوم دھام سے دنیا نے آغاز تو کیا مگر اس بار بھی اسکی خوشیوں پر کورونا کا سایہ رہا اور عالمی سطح پر بالخصوص امریکہ میں لوگوں کو عالمی وبا کے باعث بڑی دشواریوں اور سختیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل امریکی حکومت کا ایک دہشتگردانہ اقدام تھا: سیاسی مبصر
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵جنرل سلیمانی کا قتل امریکی حکومت کا ایک دہشتگردانہ اقدام تھا، یہ بات صربیا کے سیاسی مبصر ایگور ایگیچ نے کہی۔
-
دنیا بھر میں 2022 کا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴الوداع 2021 اور خوش آمدید 2022، سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کو نیا عیسوی سال مبارک ہو۔
-
ڈبلیو ايچ او کو امید، 2022 میں کورونا وبا کا ہو سکتا ہے اختتام، دنیا کے پاس وسائل ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱عالمی ادارہ صحت نے امید ظاہر کی ہے کہ 2022 میں کورونا وائرس کی وبا کا اختتام ہو سکتا ہے کیونکہ دنیا کے پاس اب اسے نمٹنے کے لیے آلات موجود ہیں۔
-
کلراڈو میں آتش زدگی سیکڑوں مکانات جل کر راکھ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳نئے سال کے موقع پر امریکی ریاست کلراڈو میں بھیانک آتش زدگی کے نتیجے سیکڑوں مکانات جل کر تباہ ہو گئے۔
-
مغربی دنیا میں بے لگام ہوتا کورونا، عوام میں تشویش بڑھی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹مغربی دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ نے وحشستناک شکل اختیار کرلی ہے جس کے پیش نظر عوام میں تشویش خاصی بڑھ گئی ہے۔
-
مغربی دنیا وحشتناک حد تک رونا کی لپیٹ میں، فرانس کو کورونا کی سونامی کا سامنا،
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶مغربی دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ نے وحشتناک شکل اختیار کرلی ہے۔