-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی، امریکہ کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۳امریکہ کی وزارت خارجہ نے ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ویانا مذاکرات اچھی سمت میں جاری ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا ٹیسٹنگ کی ہوڑ۔ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳امریکی شہر میلواکی میں کورونا ٹیسٹ کرانے کے لئے کئی کلومیٹر لمبی گاڑیوں کو قطار۔ اس وقت امریکہ کو بڑے پیمانے پر ویکسینیشن ہو جانے کے باوجود ایک بار پھر کورونا کی شدید لہر کا سامنا ہے جبکہ دنیا میں وہ کورونا کیسز اور اسکے باعث ہونے والی اموات کے باعث دنیا میں بدستور پہلے نمبر پر ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں سات افراد ہلاک
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲امریکہ میں سال نو کے موقع پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ نے پسپائی اختیار کرلی، چین کے سرمائی اولمپک میں شرکت کرے گا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷امریکہ نے چین کے خلاف سخت گیر موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے، بیجنگ سرمائی اولمپک کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے بعض عہدیداروں کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یورپی و مغربی ممالک میں کورونا کا قہر جاری، غریب ممالک ویکسین کی قلت سے دوچار
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کی شدت مغربی دنیا میں کرسمس کے ساتھ ہی نئے عیسوی سال کی تقریبات پر بھی سایہ فگن ہیں ۔
-
یوکرین کی سرحد پر تعینات روسی فوجیوں کی واپسی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴روس نے یوکرین کی سرحد پر تعینات اپنے فوجیوں کی واپس بلا لیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 ہلاک و زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
شام کی بندرگاہ پر صیہونی ٹولے کی بمباری۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵گزشتہ شب صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر حملہ کیا جس کے بعد وہاں موجود کئی کنٹینروں میں آگ لگ گئی۔ ابھی تک اس حملے میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔ بندرگاہ کے قریب ایک شہری نے صیہونی ٹولے کے حملے کو کیمرے میں قید کیا ہے۔
-
چین نے امریکہ اور نیٹو کو افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار قرار دے دیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲چین نے امریکہ اور نیٹو کو افغانستان کی موجودہ صورتحال کی ابتری کا اصل ذمہ دار قرار دے دیا۔
-
اومیکرون کے خوف سے امریکہ میں سیکڑوں پروازیں منسوخ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶نئے کورونا ویریینٹ اومیکروں کے پھیلاؤ کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کے دوران امریکہ میں مسلسل تیسرے روز بھی سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔