-
ٹرمپ کے بیان سے اسرائیل میں ہنگامہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۵سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان سے صیہونی حکومت میں ہنگامہ مچ گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی یہودی اسرائیل کو پسند نہیں کرتے۔
-
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایمرجنسی لاگو، ماسک لگانا لازمی ہوا
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵امریکہ میں کورونا وایرس میں مبتلا ہونے والوں کی پھر سے بڑھتی تعداد کے مدنظر دارالحکومت واشنگٹن کی میئر نے اگلے مہینے کے اختتام تک ایمرجنسی لگانے کا اعلان اور ماسک لگانے کو لازمی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی آبدوز میں آگ بھڑک اٹھی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳اسرائیلی میڈیا کے مطابق، حیفا بندرگاہ میں ایک آبدوز میں آگ لگ گئی جو اتنی شدید تھی کہ آبدوز کے پوری طرح تباہ ہونے کا امکان تھا۔
-
دلچسپ تھری ڈی ایڈ، آپ بھی دیکھیں+ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴تجارت و کاروبار انسانی معاش کی ترقی اور اس کی بقا کا اہم ترین جزو ہے ۔ مرورِ زمانہ کے ساتھ انسان کی طرف سے اختیار کردہ طرز کاروبار میں بھی اختلاف رہا ہے ۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی میزائیل اور ڈرون کارروائی، پروازوں کا نظام معطل
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے جنوبی عربستان میں میزائیل اور ڈرون سے کارروائی کی۔
-
تیل کی لوٹ مار کے لئے دہشتگرد امریکی فوج کی رسد پہونچانے والی اکائی غیر قانونی طور پر شام میں داخل
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۲دہشتگرد امریکی فوج کی طرف سے شام کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی جاری ہے۔ امریکی فوج کی رسد پہونچانے والی اکائی فوجی ساز و سامان اور رسد کے ساتھ شمالی عراق سے شام میں داخل ہوئی ہے۔
-
اسرائیل کا گھناؤنا چہرہ! اوسطا ہر چوتھے دن ایک فلسطینی بچے کا قتل, دنیا خاموش
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸اسرائیل پچھلے 20 سال سے ہر چوتھے دن ایک فلسطینی بچے کا قتل کر رہا ہے۔
-
فلپائن ميں طوفان نے تباہی مچا دی+ ویڈیوز
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۵فلپائن میں آنے والے طاقتور طوفان کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 208 ہو گئی ہے اور حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
فلپائن کے طوفان میں 75 ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰فلپائن میں تباہ کن طوفان رائے سے کم سے کم پچھتر افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
اومیکرون نے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجادی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹نئے کورونا وائرس اومیکرون کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر بیشتر یورپی ملکوں نے کرسمس اور نئے سال کے موقع پر قرنطینہ اور پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔