-
امریکہ کو روس کا سخت انتباہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵یوکرین کے موضوع پر روس اور مغربی ممالک میں جاری کشیدگی کے درمیان روس کے نائب وزیرخارجہ نے نیٹو اور امریکہ کی جانب سے ماسکو کی تجاویز قبول نہ کرنے کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
الٹراسونک میزائل تجربے میں امریکہ تیسری بار ناکام
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰امریکی فضائیہ نے ایک الٹراسونک میزائل کے تجربے میں ایک بار پھر اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
اومیکرون عالمی سطح پر سب سے بڑا خطرہ ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰گروپ سات کے صنعتی ملکوں کے وزرائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون تیزی سے پھیلنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر صحت و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن رہا ہے۔
-
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کو چین کا انتباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ جوہری آبدوزوں کی تعمیر میں امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے تعاون سے جوہری پھیلاؤ کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔
-
پابندیاں نادرست رقابت کے لئے مغرب کا ہتھیار
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک روس کا مقابلہ کرنے کے لئے پابندیوں جیسے نادرست ہتھکنڈوں سے استفادہ کر رہے ہیں۔
-
بائیڈن پھر بھولے، کملا کو بتایا... ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰امریکی صدر جو بائیڈن نے نائب صدر کملا ہیرس کو صدر بتا دیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں ایک بار پھر غلطی کرتے ہوئے کہا کہ صدر کملا ہیرس ہارورڈ کی ایک فارغ التحصیل ہیں جن پر فخر کیا جانا چاہئے۔
-
جاپان میں آتش زدگی ، ستائیس افراد ہلاک و زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲جاپان کے شہر اوساکا میں نفسیاتی ہسپتال میں آگ لگنے سے ستائیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی نسل پرستی مخالف قرارداد کی مخالفت
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے ہرقسم کی نسل پرستی کی مذمت کی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں افغانستان کے نئے مستقل نمائندے کی تقرری
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مشن نے نصیر احمد فائق کو اقوام متحدہ میں افغان مشن کا ناظم الامور مقرر کر دیا۔
-
ماسکو نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی+ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹سردی کے موسم میں جہاں کچھ علاقوں میں کہرے پڑتے ہیں وہیں کچھ سرد علاقوں میں برفباری بھی ہوتی ہے۔