-
نائیجریا میں مسجد پر حملہ، 15 نمازی جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱نائیجریا میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کر کے 15 نمازیوں کو جاں بحق کر دیا۔
-
چین: سرمائی اولمپک کا بھرپور انعقاد کریں گے
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶چین نے دوہزار بائیس کے سرمائی اولمپک کے پرشکوہ انعقاد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
برسبن میں ایشیز سیریز جاری
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲برسبن میں ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگ میں چار سو پچیس رن بنالئے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں ریکارڈ اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
میکسیکو، دلخراش حادثے میں ۵۳ تارکین وطن کی موت۔ ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷جنوبی میکسیکو میں ۱۰۰ سے زائد تارکین وطن کو سوار کر کے لے جا رہے ایک ٹرک کے ساتھ حادثہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم ۵۳ تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ تارکین وطن کا حامل ٹرک الٹ جانے کے سبب یہ دلخراش واقعہ پیش آیا۔
-
ولادت حضرت زینب (س) اور نرسنگ ڈے مبارک ہو
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰سحر عالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے کے اس موقع پر مسرت پر اپنے تمام سامعین ناظرین اور چاہنے والوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
چوری اور سینہ زوری، امریکی منطق
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
اولاف شولز نے جرمنی کے نئے چانسلر کےعہدے کا حلف اٹھا لیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴اولاف شولز کے جرمنی کے نئے چانسلر منتخب ہو نے کے ساتھ ہی خاتون رہنما انجیلا میرکل کا سولہ سالہ دور اقتدار بھی اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
-
مختصر وقفے کے بعد ویانا مذاکرات آج سے پھر شروع
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے مذاکرات کا شروع ہونے والا نیا سلسلہ مختصر وقفے کے بعد آج سے پھر آگے بڑھے گا۔
-
غاصبانہ قبضے کے خاتمے کے بغیر فلسطین میں قیام امن ممکن نہیں: کمشنر اقوام متحدہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی سخت پامالی پر خبردار کیا ہے۔