-
موجودہ ویکسینز اومیکرون کے مقابلے میں موثر ہیں، عالمی ادارہ صحت
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی موجودہ ویکیسینز کو اومیکرون ویریئنٹ کے مقابلے میں بھی موثر قرار دیا ہے۔
-
پوتین اور بایڈن کی آن ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اور بڑھ گئی
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ آن لائن ملاقات میں ماسکو کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ دوسری جانب روسی صدر نے اپنے ملک کی مشرقی سرحدوں کے قریب نیٹو کو توسیع نہ دینے کی ضمانت طلب کرلی ہے۔
-
اومیکرون ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں، لوگوں نے سکھ کا سانس لے لیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷دنیا بھر میں تباہی مچانے والی کورونا وائرس کے اثرات آہستہ آہستہ کم ہو رہے تھے اور زندگی کی رونقیں بحال ہو رہی تھیں تاہم ایک مرتبہ پھر افریقی کورونا وائرس او میکرون سے لوگ پریشان ہو گئے۔
-
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سابق سعودی شاہی گارڈ گرفتار
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی باشندے کی گرفتاری پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، جوہری معاہدے سے نکلنا بڑی غلطی تھی: امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷امریکہ کے وزیر خارجہ نے یہ کہتے ہوئے کہ ایران کے خلاف بہترین راستہ سفارتکاری کا ہے ایک بار پھر اعتراف کیا کہ جوہری معاہدے سے نکلنا امریکہ کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
-
کورونا وائرس کے خلاف یورپ کی نئی احتیاطی تدابیر
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳یورپی ملکوں میں کورونا کے نئے معاملات ایک بار پھر بڑھتے جا رہے ہیں اور یورپ کا ہر ملک اس سلسلے میں اپنے اعتبار سے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہے۔
-
ویکسین اپرتھائیڈ کا خاتمہ کیا جائے، جنوبی افریقہ کے صدر کا مطالبہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶جنوبی افریقہ کے صدر نے کہا ہے کہ دولتمند ممالک صرف اپنی قوموں کے مفادات پر توجہ دیتے ہیں اور موجودہ سخت حالات میں ان ممالک کا حقیقی چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔
-
امریکہ میں مسلحانہ تشدد کا شکار بچوں کے اعداد و شمار
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰امریکہ میں رواں سال کے دوران مسلحانہ تشدد کے نتیجے میں چودہ سو سے زائد بچے اور نوجوان ہلاک ہوئے ہیں۔
-
مجھے ایران سے جان کا خطرہ ہے میری سکیورٹی سخت کردی جائے: سابق اسرائیلی وزیر اعظم
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے ایران سے جان کا خطرہ ہے اس لئے میری سکیورٹی سخت کردی جائے۔
-
یہودیوں نے امریکا میں حد کھینچ دی!!!
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷امریکا میں نیویارک کے یہودیوں نے مینہٹن علاقے میں تیس کیلو میٹر تک دھاگے کی لائن کھینچ دی۔