-
کیا اس عالمی وبا سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے؟
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶کورونا وائرس کے الگ الگ ویرینٹ نے دنیا کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ایک نئی قسم دنیا میں پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی زندگی بہت متاثر ہوئی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا ویکسینیشن بےاثر ثابت ہوا، کورونا کیسز میں ۷۰ فیصد کا اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰امریکہ میں جاری کئے جانے والے نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں ستر فیصد کا اضافہ ہو گیا۔
-
مظلوم مسلمانوں کو تنگ کرنے والی آنگ سان سوچی کو مشکلات کا سامنا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔
-
فرانسیسی تسلط پسندی کے خلاف نایجر میں مظاہرہ۔ ویڈیو
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰نایجر کے دارالحکومت نیامی میں عوام نے اپنے ملک میں فرانسیسی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کا اہتمام کرنے کی کوشش کی، تاہم سکیورٹی فورسز نے انہیں اس بات کی اجازت نہیں دی۔ اس کے باوجود لوگ سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے فرانسیسی حکومت کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔
-
روسی صدر پوتین کا دورۂ ہندوستان
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین آج اپنے ایک روزہ دورے پر ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔
-
امریکی سیاستدانوں کی عمر کا معاملہ پھر گرمایا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶امریکہ میں ٹرمپ اور جوبایڈن جیسے سن رسیدہ افراد کی صدارتی انتخابات میں نامزدگی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
-
انڈونیشیا: آتش فشاں کے لاوے سے ایک شخص ہلاک 41 زخمی
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵انڈونیشیا میں 130 کے قریب فعال آتش فشاں موجود ہیں۔
-
ہندوستان اور روس عسکری و خلائی شعبوں میں تعاون کے لئے پر عزم
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶ہندوستان اور روس جلد ہی خلائی اور اسلحے کی خرید و فروخت کے سلسلے میں آپس میں متعدد معاہدے کرنے والے ہیں، یہ بات نئی دہلی میں تعینات روس کے سفیر نے کہی۔
-
اومیکرون سے زیادہ ڈرنے کی ضرورت نہیں: عالمی ادارہ صحت کے سینیئر سائنسداں کا بیان
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے اڑتیس ملکوں میں اومیکرون ویریئنٹ کے معاملات سامنے آنے اور اس ویریئنٹ کے بڑھنے و پھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ کورونا کی اس نئی قسم کے نتیجے میں ابھی کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف، ایٹمی سمجھوتے سے نکلنے کے باعث امریکہ الگ تھلگ پڑ گیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنے کے باعث ان کا ملک تنہائی کا شکار ہو گیا ہے۔