-
روس یوکرین جنگ میں ماسکو کا ساتھ دیں گے؛ کم جونگ اون
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۷شمالی کوریا کے رہنما نے ایک بار پھر روس یوکرین جنگ مین ماسکو کا ساتھ دینے کا عزم دوہرایا ہے۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ہزاروں صیہونیوں نے غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اور قیدی بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کے لیے فوجی ہیڈکوارٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مخالفین کو سختی سے کچلا جائے؛ ٹرمپ
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۱امریکی صدر ٹرمپ نے امریکہ کے ادارہ امیگریشن اور کسٹمز حکام کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو اوباش قرار دیتے ہوئے انھیں فورا گرفتار کرکے جیل میں ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸غزہ کی جنگ کے بعد صہیونی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
ٹرمپ کی ٹیرف جنگ، پینتیس فیصد کینیڈا پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پڑوسی ملک کینیڈا پر پینتیس فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے برازیل پر 50 فیصد ٹیرف عائد
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹز پر امریکی پابندی، یورو مڈ ہیومن رائٹس واچ کی سخت مذمت
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۰یورو مڈ ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے انسانی حقوق فرانچسکا البانیز پر امریکی پابندی کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایلون مسک کو سیاست سے دور رہنے کا مشورہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۵ٹرمپ حکومت نے اپنے سابق اتحادی ایلون مسک کو خبردار کیا ہے کہ سیاست سے دور رہیں۔
-
ایک جنگی مجرم امریکی صدر کو امن کے نوبل انعام کےلئے نامزد کر رہا ہے! جوزپ بورل
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶امریکی صدر کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کے اسرائیلی وزیراعظم کا عالمی سطح پر مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے فوری طور پر نکل جائے: انتونیو گوترش
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے مقبوضہ فلسطین میں پائیدار امن کے لئے ایک بار پھر دو ریاستی نظریئے کے نفاذ پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد سے جلد مقبوضہ فلسطین سے نکل جانا چاہئے۔