-
امریکی شہریوں میں بچے کی خواہش دم توڑ رہی ہے
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹امریکہ میں ایسے افراد کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے جو بچوں کے بغیر زندگی بسر کرنا اور بچے پیدا نہیں کرنا چاہتے۔
-
ونزوئیلا کا بڑا بیان، یورپی یونین کے معائنہ کار جاسوس تھے
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴ونزوئیلا کے صدر کا کہنا ہے کہ معائنے کے بہانے یورپی یونین کے معائنہ کار جاسوسی کے لئے آئے تھے۔
-
سرمائی اولمپک کا بائیکاٹ کرنے والوں کو چین کا انتباہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵چین نے امریکہ سمیت مغربی ملکوں کے عہدیداروں کو سرمائی اولمپک کی افتتاحی تقریب میں نہ بلانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ برطانیہ علیحدگی کے لیے دوبارہ ریفرنڈم کرائے گا
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے ایک بار پھر برطانیہ سے علیحدگی کے معاملے کو اٹھانے اور ریفرنڈم کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ایک اور ملک نے ملکہ برطانیہ سے چھٹکارا حاصل کرلیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱بار بادوس کی حکومت نے اپنے ملک سے ملکہ برطانیہ کے اختیارات باضابطہ طور پر سلب کر لیے ہیں۔
-
افریقی عوام نئے کورونا وائرس کے ذمہ دار نہیں، اقوام متحدہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی بابت براعظم افریقہ کے عوام کی سے گریز کیا جائے۔
-
کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیل سکتی ہے؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵کورونا کی نئی قسم سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
سوئیڈن: 5 دن میں 2 مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے والی دنیا کی پہلی خاتون
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کراستعفی دینے والی میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔
-
لیونل مسی نے ایک بار پھر گولڈن بال کو اپنے نام کر لیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰ارجینٹائنا کے فوٹبال سوپر اسٹار لیونل مسی نے ایک بار پھر گولڈن بال کو اپنے نام کرلیا ہے۔
-
بگرام ایئربیس خالی کرنا بائیڈن کی سب سے بڑی غلطی تھی: ٹرمپ
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں امریکا کے سابق صدر نے ملک کے موجودہ صدر کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن نے بگرام چھاونی کو خالی کرکے غلطی کی ہے۔