-
امریکیوں سے پریشان یونانیوں نے امریکی جھنڈا پھونکا۔ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے پریشان یونانی شہریوں نے امریکہ اور یورپ کے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق الکساندروپلیس نامی شہر میں یونانی شہریوں نے مظاہرہ کر کے ملک میں امریکی موجودگی پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون انتہائی موذی
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷اومیکرون کے نام سے نئے ویرینٹ نے عالمی سطح پر کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کی گئ کوششوں کو مشکوک بنا دیا ہے کیونکہ یہ قسم انتہائی موذی ہے ۔
-
یونان، امریکا اور نیٹو کے خلاف عوامی غصہ، پرچموں کو کر دیا نذر آتش
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷یونان کے شہریوں نے امریکا اور نیٹو کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
کورونا کا نیا ویریئنٹ امریکہ سے لے کر یورپ تک، سبھی جگہ پہنچا، دنیا میں تشویش کی ایک نئی لہر
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳اٹلی، بلجیئم، جرمنی، برطانیہ اور جمہوریہ چک کے حکام نے اپنے اپنے ممالک میں اومی کرون ویریئنٹ پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
مغرب کی دوہرے معیار کی پالیسیوں پر چین کی کڑی تنقید
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں چین کے نمائندے نے ایٹمی معاملات میں امریکا اور یورپ کے دوہرے رویئے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت نے یورپ کو پھر ڈرایا۔ کارٹون
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳عالمی ادارہ صحت نے یورپ کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ برس مارچ تک یعنی چار ماہ کے دوران وہاں تقریبا ۷ لاکھ کورونا بیمار اپنی جان سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔ ڈبلو ایچ او نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یورپی ممالک میں آئندہ چند ماہ کے دوران آئی سی یو میں داخل ہونے والے کورونا بیماروں کی تعداد میں خاصا اضافہ ہو سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے اس انتباہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یورپ میں جاری بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کے عمل کا بظاہر کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا ہے۔
-
شدید ہواؤں کے سامنے پست ہوا برطانیہ۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹برطانیہ میں شدید طوفان اور تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: یورپی یونین
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸یورپی یونین نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے:۔
-
کورونا کے بڑھتے معاملات پر نیویارک میں ابتر صورت حال اور المیے کا اعلان
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶امریکی ریاست نیویارک کی گورنر نے کرونا کے بڑھتے معاملات پر اس ریاست کی صورت حال کو ابتر قرار دے دیا۔