-
یوکرین کے معاملے میں نیٹو کی روس کو دھمکی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳نیٹو کے سربراہ نے روس کو یوکرین کے خلاف کسی بھی طرح کی طاقت کے استعمال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ، بچے کی خاطر سوتیلے باپ نے حقیقی باپ کی جان لی ۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶امریکہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی اولاد کے حقیقی باپ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
-
نئے کورونا وائرس اومیکرون سے ہلچل
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریقی ملکوں سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
بیلاروس میں مغرب اور امریکا کی مداخلت، کبھی بھی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کے مسئلے کو بہانہ بنا کر امریکا ان کے ملک پر حملہ کرنا چاہتا ہے۔
-
برطانیہ میں بحران ، کورونا مریضوں کی تعداد 1 کروڑ سے زیادہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰برطانیہ کے وزیر صحت نے ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
میکسیکو میں فمسٹوں کے مظاہرے پر فائرنگ ، 3 ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱میکسیکو کے شمال مغربی شہر گوایماس کی بلدیہ کے سامنے خواتین کے حقوق کے حامیوں نے جمعرات کو مظاہرہ کیا۔
-
ماسکو- واشنگٹن تعلقات کی بہتری سفارتی اثاثوں کی بحالی سے مشروط، ماریا زاخارووا
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳روس نے ماسکو- واشنگٹن تعلقات کی بہتری کو سفارتی اثاثوں کی بحالی سے مشروط کردیا ہے۔
-
بوسنیا، کان کنوں کا آتش بازی کے ساتھ مظاہرہ+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲بوسنیا کے ہزاروں کان کنوں اور ملازمین نے اپنی تنخواہوں میں کمی کرنے کے خلاف سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔
-
سوئزرلینڈ میں عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴سوئزرلینڈ کے باشندوں نے حکومت کی پالیسی اور حکومت کی جانب سے زور زبردستی کورونا ویکسین لگوائے جانے کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار میں زلزلہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔