-
امریکہ، ایک حاملہ خاتون امریکی گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷امریکی ریاست پینسلوانیا میں رونما ہونے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک حاملہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔
-
ہم سے نہ ٹکرانا+ کارٹون
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۴سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر غریب عرب ملک یمن کے خلاف جنگ کا آغاز تو کر دیا لیکن اسے یہ خبر نہيں تھی کہ یہ جنگ اس کے لئے مصیبت بن جائے گی۔
-
45 سیکینڈ میں شاپنگ سینٹر خالی+ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۱امریکا میں ڈکیتوں نے 45 منٹ میں پورا شاپنگ سینٹر خالی کر دیا۔
-
کینیڈا کے بعد اب امریکہ میں بھی بچوں کی اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲امریکی ریاست نبراسکا کے ایک اسکول میں مقامی قبائل سے تعلق رکھنے والے ۱۰۰ بچوں کی اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
ہندوستان کا پاکستانی تابکار مادہ ضبط کرنے کا دعوا، اسلام آباد نے مسترد کر دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵پاکستان نے کراچی سے آنے والے ایک بحری جہاز سے قبضے میں لیے گئے ممکنہ تابکار مواد کی ضبطگی کے بارے میں ہندوستانی دعویٰ مسترد کر دیا۔
-
صدی کا سب سے طولانی چاند گرہن۔ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷انیس نومبر کو صدی کا سب سے طولانی چاند گرہن ہوا جو بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ تقریبا چھے صدیوں کے دوران اپنی نوعیت کا پہلا اتفاق تھا۔
-
امریکی صدر و نائب صدر کے مابین اختلافات کی خبریں، ہیرس بایڈن کی حریف بن سکتی ہیں
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس میں نائب صدر کے دفتر کے کارکنوں کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد اب امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ نائب صدر کیملا ہیرس کے دفتر کے شعبہ تعلقات عامہ کی انچارج ایشلے ایتھن نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کے مزید بارہ سو مریض ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد سات لاکھ ستاسی ہزار نو سو چوراسی ہوگئی ہے۔
-
امریکہ میں اکثر شہری صدر بايڈن کو ٹاٹا کہنا چاہتے ہیں، سروے رپورٹ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹زیادہ تر امریکی شہری صدر جوبايڈن کے ریٹائرمنٹ کے خواہاں ہیں۔
-
امریکہ میں بچے تیزی سے کورونا وایرس میں مبتلا، والدین کے لئے انتباہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸امریکہ میں بچے تیزی سے کورونا وایرس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔