-
حزب اللہ کی توانائیوں سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے صیہونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کی صورت میں مقبوضہ علاقوں پر یومیہ دو ہزار میزائل و راکٹ حملے ہو سکتے ہیں۔
-
افغان شیعہ برادری پر دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی رد عمل
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸افغانستان میں شیعہ نمازیوں پر ہوئے دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چین کے ہائیپرسونک میزائیل کے تجربے سے امریکہ میں کھلبلی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲چین کی طرف سے اگست کے مہینے میں ہائیپرسونک میزائیل کے تجربے سے امریکہ کے فوجی اور خفیہ حلقوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔
-
تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ میں 7 صیہونی جھلسے
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹مقبوضہ فلسطین کے قلنسوہ علاقے میں واقع تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ میں کم از کم سات صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
ہیٹی میں 17 امریکی عیسائی مشنریوں کا اہل خانہ سمیت اغوا
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵ہیٹی کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت پورٹو پرنس میں باندی گروہ کے افراد نے سترہ امریکی عیسائی مبلغین کو ان کو اہل خانہ کے ہمراہ اغوا کر لیا۔
-
امریکہ میں گن کلچر کا خوفناک چہرہ، بیس بال میچ کے دوران فائرنگ، متعدد زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵امریکی ریاست الاباما میں اسکول بیس بال ٹورنامنٹ کے ایک میچ کے دوران ہونے والی فائرنگ میں کئی افراد زخمی ہو گئے جن میں کم از کم ایک شخص کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
-
افغانستان میں موجود داعش، القائدہ اور دوسرے دہشت گرد گروہ وسطی ایشیا میں حملے تیز کرنے کی فکر میں ہیں، پوتین
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶روس کے صدر نے کہا ہے کہ شمالی افغانستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے وسطی ایشیائی ملکوں کے لیے خطرہ ہیں۔
-
دنیا امریکہ سے آگے نکل گئی ہے، جوبائیڈن کو یقین آگیا
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے دنیا امریکہ کے آگے نکل گئی ہے۔
-
روسی صدر کا انتباہ، افغانستان کی صورتحال اچھی نہیں
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱روسی صدر نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں جمع ہونے والے دہشت گرد، پڑوسی ملکوں کے لئے سیکورٹی مشکلات بڑھا سکتے ہیں۔
-
دنیا میں صدی کے بدترین غذائی بحران کا خدشہ ہے: سیو دی چلڈرن کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵بچوں کی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن نے کہا ہے کہ غربت، جنگوں، موسمیاتی تبدیلیوں اور کورونا وائرس کے نتیجے میں صدی کےسنگین ترین غذائی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔