-
ہوانا سینڈروم نے سیکڑوں امریکی سفارتکاروں کا شکار کیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹امریکی سینٹروں نے ہوانا سینڈروم نامی ایک بیماری کو قومی سلامتی کے لیے سنگیں خطرہ قرار دیا ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین فائرنگ کا تبادلہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱آذربائیجان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی فوج اور آرمینیا کے مسلح افراد کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
تائیوان میں 13منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ سے 46 افراد ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹تائیوان میں 13منزلہ عمارت میں آگ لگ لگنے کی وجہ سے 46 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
شمالی کوریا کی میزائل سٹی کو آپ بھی دیکھیں+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲امریکا اور مغرب کی دھمکیوں کے درمیان شمالی کوریا نے اپنی میزائل طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی کی
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴شمالی کوریا نے اپنی دفاعی فوجی نمائش میں اپنے جدید ترین ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی کی۔
-
ناروے میں تیر کمان سے حملہ، پانچ ہلاک، تین زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱ناروے میں ایک شخص نے تیر کمان سے حملہ کر کے متعدد افراد کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
-
امریکیوں نے افغانستان میں اپنی شکست کا اعتراف کیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک میلی نے افغانستان میں امریکا کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کی فوجی موجودگی ایک اسٹریٹیجک شکست تھی۔
-
شمالی کوریا کے فوجیوں کی حیران کن صلاحیتیں۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے ملکی فوجیوں کے درمیان حاضر ہو کر انکی دفاعی توانائیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر جوش و ولولے سے بھرپور شمالی کوریا کے فوجیوں نے بھی اپنی حیران کن صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے طاقت کے متوالے اپنے رہنما کا دل جیت لیا۔
-
ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک نے مغربی ملکوں کے یکجابنہ اقدامات کی مذمت کی
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ناوابستہ تحریک نے اپنے اجلاس کے اختتامی بیان میں اپنے بعض رکن ملکوں کے خلاف مغربی ملکوں کے یکطرفہ اور ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
کیا صیہونی حکومت نئی جنگ کی تیاری کر رہی ہے؟+ ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹غاصب صیہونی حکومت نے شام کے مقبوضہ جولان کے پہاڑی علاقوں میں جنگی ساز و سامان کو منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔