-
امریکہ کی بنیادی تنصیبات سخت بحران کا شکار، سابق امریکی وزیر کا اعتراف
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۷سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے یہ اعتراف کیا ہے کہ امریکہ اس وقت تنصیبات سے مربوط بحران میں پھنسا ہوا ہے۔
-
فرانسس ہوگن کے فیس بک کے خلاف تازہ انکشافات
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷فیس بک کی سابق کونٹنٹ منیجر نے اس پلیٹ فارم کو بچوں کے لیے نقصان دہ اور لوگوں کے درمیان تفریق کا باعث قرار دیا ہے۔
-
اگر افغانستان کی مدد نہ کی گئی تو ساری دنیا کو اسکی قیمت چکانی پڑے گی: اقوام متحدہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵اگر بحران سے نکلنے کے لئے افغانستان کی مدد نہ کی گئی تو صرف افغان عوام ہی نہیں بلکہ پوری دنیا اس کی سنگین قیمت چکائے گی، یہ انتباہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے دیا ہے۔
-
امریکی کمپنی ماڈرنا کی انسان دشمن پالیسی
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵دنیا کے غریب ممالک ویکسین ساز امریکی کمپنی ماڈرنا کی حرص و لالچ پر مبنی پالیسیوں کا شکار ہو کر ویکسین سے محروم ہو رہے ہیں۔
-
چین-تائیوان کشیدگی میں اضافہ، چین کے جنگی طیارے تائیوان کے فضائی حدود میں داخل
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳چین اور تائیوان کے درمیان جاری کشدگی کے بیچ چینی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر تائیوان کی فضائی حدود میں پرواز کی۔
-
افغانستان سے امریکیوں کے انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد کی ملاقات
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹افغانستان سے امریکہ کو نکالنے کے بعد پہلی بار طالبان اور امریکی عہدیداروں کے درمیان قطر کے دار الحکومت دوحہ میں ملاقات ہوئی۔
-
روس میں طیارہ حادثے کا شکار، انیس مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲روس میں طیارے کے ایک حادثے میں کم سے کم انیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
یورپ کو تیل منتقل کرنے سے متعلق معاہدے کے خلاف اسرائیل میں مظاہرہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴یورپ کو تیل کی سپلائی سے متعلق یو اے ای اور خود ساختہ صیہونی حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے کے خلاف، مقبوضہ فلسطین میں مظاہرہ ہوا۔
-
ترکی-یونان تنازعہ، امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۰انقرہ اور ایتھنز کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بیچ امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات ہو گئے ہیں۔
-
امریکی میرینز کی چوری پکڑی گئی+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں امریکی میرینز کو چوری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔