-
فیس بک کی سابق عہدے دار کا سنسنی خیز بیان؛ یہ بچوں اور جمہوریت کے لئے نقصان دہ ہے!
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱فیس بک کی مصنوعات بچوں اور جمہوریت کے لیے نقصان دہ ہیں، یہ بات خود فیس بک کی ایک سابق عہدیدار فرانسس ہوگن نے امریکی سینیٹ میں کہی ہے۔
-
کیتھولک چرچ میں بچوں سے بدفعلی پر پوپ فرانسس کا رد عمل
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں سے بدفعلی کے متعلق رپورٹ پر پوپ فرانسس نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
فرانسیسی سامراج کے دور میں چھپن لاکھ شہریوں کا قتل عام ہوا: الجزائر
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸الجزائر نے اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی سامراج کے دور میں اس ملک میں دسیوں لاکھ شہریوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
فوج کی آمد کے باوجود برطانیہ میں تیل کا بحران جاری
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳فوجی طلب کرلیے جانے کے باوجود برطانیہ میں ایندھن کی قلت سے پیدا ہونے والا بحران بدستور باقی ہے۔
-
روس نے اپنے پیشرفتہ سوپر سونک میزائل کا تجربہ کر دیا
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸روس کا کہنا ہے کہ اس نے تسیرکن سوپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
امریکی انسانی حقوق پر ایک نظر+ کارٹون
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶میکسیکو کی سرحد پر امریکا کے بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے مہاجرین اور پناہ گزینوں کے ساتھ جو غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا اس پر پوری دنیا میں رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 ہلاک 2 زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، واقعے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔
-
پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والا اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔
-
پینڈورا پیپرز نے دنیا کی اہم شخصیات کے خفیہ مالیاتی معاملات کو برملا کردیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸دنیا بھر کی اہم شخصیات کے خفیہ مالیاتی معاملات پر بڑی بین الاقوامی تحقیق مکمل ہوئی جو’پینڈورا پیپرز‘ کے نام سے آج جاری کی گئی۔
-
اٹلی میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار 8 افراد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲اٹلی میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔