-
لندن میں عظیم الشان اربعین واک اور یا حسین یا ابوالفضل کے فلک شگاف نعرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان کی طرح اس سال کورونا کی وجہ سے ایک سال کے وقفے کے بعد سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کی مناسبت سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں عظیم الشان اربعین واک کا اہتمام کیا گیا۔
-
برطانیہ نے جرمن ڈرائیوروں سے مدد طلب کرلی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱حکومت برطانیہ نے ایندھن کے بحران پرقابو پانے کے لیے اپنے یہاں مقیم جرمن شہریوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان میں انسانی المیے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے افغانستان کی موجودہ صورت حال پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کو سنگین انسانی بحران کا سامنا ہے۔
-
حماس کے زیر زمین ٹنل کو تباہ کرنے میں اسرائیل کی ناکامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸اسرائیل کے اعلی فوجی افسروں نے کہا ہے کہ غزہ کی 12 روزہ جنگ میں انھیں حماس کے زیر زمین ٹنلوں کو تباہ کرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔
-
امریکہ نے خاشقجی قتل کی روکھی سوکھی مذمت کی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۰امریکی وزیر خارجہ نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر انکے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
کورونا نے امریکا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، سوپر پاور چاروں خانے چت
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴امریکا میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ سے زائد اموات ہوچکی ہیں جو دنیا کا بدترین متاثرہ ملک ہے جہاں دنیا بھر کی کل اموات میں سے 15 فیصد اموات ہوچکی ہیں۔
-
افغانستان کو قحط کا خطرہ ہے، اسکی فوری امداد ضروری ہے: اقوام متحدہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ رکن ممالک کی جانب سے افغانستان کی انسان دوستانہ امداد کے لئے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی فراہمی کے وعدوں کے باوجود اب تک صرف تیرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر ہی موصول ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج طلب
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳برطانوی حکومت نے برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔
-
برطانیہ، ڈرائیوروں کی کمی پوری کرنے کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا فیصلہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱حکومت برطانیہ نے آئل ٹینکر ڈرائیوروں کی کمی پوری کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴امریکہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں 2015 سے 2020 کے درمیان 41 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔