-
یک طرفہ اور جابرانہ اقدامات اور پابندیوں کے خلاف عالمی برادری کا احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۵دنیا کے تیس ملکوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے یک طرفہ اقدامات اور منجملہ ترقی پذیر ممالک کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے اُنہیں اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی ضابطوں کے برخلاف قرار دیا ہے۔
-
فرانس میں طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷فرانس میں طیارے کے حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔
-
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے ساتھ ہی شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے ساتھ ہی شمالی کوریا نے ایک اور میزائلی تجربہ کیا۔
-
بنگلہ دیش میں معروف روہنگیا رہنما کا قتل
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶بنگلہ دیش میں پناہ گزیں کیمپ میں روہنگیا مسلمانوں کے ایک اہم اور محبوب رہنما کو قتل کردیا گیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے۔
-
افغانستان کیلئے انسانی بنیادوں پر چینی امداد
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲چین نے انسانی بنیادوں پر ہنگامی امدادی سامان کی ایک کھیپ افغانستان کو سونپ دی ہے ۔
-
افغانستان میں امریکہ کے کتنے فوجی مارے گئے، تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آ گئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سال تک تعینات رہنے کے دوران امریکہ کے 22 ہزار سے زائد فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
برطانیہ میں انرجی کے بحران میں شدت آئی، مزید تین انرجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷برطانیہ میں انرجی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی کارکردگی کے نگراں ادارے کا کہنا ہے کہ ملک میں گیس اور بجلی فراہم کرنے والی مزید تین نجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا ہے۔
-
فرانس حکومت نے 6 مسجدوں پر پابندی عائد کر دی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵فرانس کی حکومت نے انتہا پسندی سے مقابلے کے بہانے مزید 6 مسجدوں کو بند کر دیا ہے۔
-
امریکی کمانڈر کا بیان، جنگ افغانستان، ایک اسٹراٹیجک شکست تھی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴امریکی کمانڈر کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان، ایک اسٹراٹیجک شکست تھی۔