-
شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷شمالی کوریا نے آج صبح ایک ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا جاسوس طیارہ، روسی فضائیہ کا شکار
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲روس کی وزارت دفاع نے اپنے دفاعی اور ریڈار سسٹم کی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے سوخو ستائیس جنگی طیارے نے امریکہ کے ایک جاسوس جیٹ طیارے کا پیچھا کیا اور اس کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
-
آکاؤس معاہدے کی نگرانی پیچیدہ اور دشوار ہوگی: آئی اے ای اے
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آکاؤس کے نام سے مشہور امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے وا لے معاہدے کی جائزہ لینا انتہائی پیچیدہ اور دشوار امر ہے۔
-
چین نے جدیدترین عسکری اور دفاعی مصنوعات کی رونمائی کی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵چین نے ایک عسکری نمائش کے دوران جدید ترین الیکٹرانک وار فیئر کی رونمائی کی ہے۔
-
صیہونی فوج نے فلسطینی میزائلوں کے مقابلے میں اپنی کمزوری کا اعتراف کیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹صیہونی حکومت کی فوج کی فضائیہ کے کمانڈر گلعاد بیران نے فلسطینی استقامت کے میزائلی حملوں کے مقابلے میں اپنے میزائلی دفاعی سسٹم کے کمزور ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی سینٹ میں افغانستان پر پیش کردہ بل میں طالبان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا۔
-
امریکہ کے 3 فوجیوں کی خودکشی، خودکشی کی وجہ سامنے آ گئی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸امریکہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
ایکواڈور کی جیل میں مسلح تصادم 66 ہلاک و زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایکواڈور کی جیل میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں ہم نے بڑی غلطیاں کیں: پنٹاگون کا اعتراف
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہم نے بڑی غلطیاں کیں۔
-
امریکی فوجی کمانڈروں نے جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳امریکا کے فوجی کمانڈروں نے افغانستان کے بارے میں صدر جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔