-
کواڈ مذاکرات پر چین کا اظہار تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴بیجنگ نے کواڈ تنظیم کے چار رکنی مذاکرات کو چین اور علاقے کے مختلف ملکوں کے درمیان اختلاف کا باعث قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں اربعین حسینی مارچ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲امریکہ کی مختلف ریاستوں کے متعدد شہروں میں اربعین حسینی کے جلوس نکالے گئے۔
-
امریکہ کیا ایک شہر مکمل طور پر تباہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱امریکی ریاست کیلیفورنیا کا ایک شہر آتش زدگی کے نتیجے میں پوری طرح تباہ ہو گیا ہے۔
-
برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج ہائی الرٹ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸برطانیہ میں پٹرول کے بحران اور ممکنہ طور پر ہونے والے احتجاج کو روکنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
-
فرانسیسی صدر کو انڈا مارنے والا شخص گرفتار
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸ٹوئیٹر پر سامنے آنے والی تصاویر سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو لیون شہر کے دورے کے دوران ایک شخص نے انڈا دے مارا۔
-
اسرائیل میں ایران کے ایٹمی پروگرام کو ختم کرنے کی طاقت نہیں ہے: ایہود اولمرٹ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ تل ابیب کے پاس ایران کی ایٹمی توانائی کو ختم کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
برطانیہ کو پیٹرول اور اشیاء کی قلت کا سامنا
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹گزشتہ کئی دنوں سے برطانیہ سے پیٹرول کی قلت کی اطلاعات ہیں جبکہ وہاں کے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کی کوئی کمی نہیں ہے۔
-
کورونا کی وجہ سے فرانس کو 200 ارب یورو کا نقصان ہوا
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱فرانس کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ ملک کو کورونا وبا کی وجہ سے تقریبا 200 ارب یورو کا نقصان ہوا ہے۔
-
جرمنی میں مرکل اور قدامت پرستوں کے اقتدار کا خاتمہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کے نامزد امیدوار اولاف شولز نے انتخابات میں اپنی کامیابی اور کابینہ کی تشکیل کا اعلان کر دیا ہے۔
-
پولینڈ کے فلمی میلے میں ایران کی دو فلمیں شامل
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸پولینڈ کے بچوں اور نوجوانوں سے متعلق فلمی میلے میں شرکت کے لئے ایران کی دو فلموں کو منتخب کر لیا گیا ہے۔