-
جرمنی میں مخلوط حکومت بننے کا امکان
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۴جرمن چانسلر اینگلا مرکل کے 16 برس کے اقتدار کا اختتام ہونے والا ہے۔
-
عالمی برادری نے تاحال طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کیا: روسی وزیرخارجہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ عالمی اداروں کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
-
فنلینڈ میں بھی سج گیا موکبِ حسینی ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰فن لینڈ کے شہر ہیلسینکی میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے اربعین حسینی کے موقع پر مقامی باشندوں کو مکتب حسینی سے آگاہ کرنے کے مقصد کے تحت روڈ کے کنارے ایک ’موکب‘ سجایا جس میں رہگزروں کی مہمان نوازی اور خاطر داری کے اسباب بھی فراہم کئے گئے ہیں۔
-
جرمنی میں عام انتخابات کے لیے پولنگ
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵آج ہونے والے انتخابات کیلئے 6 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
-
امریکہ میں ٹرین حادثہ، 3 ہلاک 50 زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳فوری طور پر ٹرین حادثے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔
-
اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر کی لپیٹ میں فرانس کے صدر اور وزراء بھی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے پانچ وزراء اور صدارتی مشیروں کی جاسوسی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
-
ہواوی کمپنی کے مالی امور کی انچارج کی رہائی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱چین کی ہواوی کمپنی کے مالی امور کی انچارج منگ وانژو کو، جنھیں امریکی دباؤ کی بنا پر کینیڈا میں جیل میں قید کر دیا گیا تھا، رہا کر دیا گیا۔
-
برطانیہ میں خواتین پر تشدد میں اضافہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴لندن کے ایک پارک میں برطانیہ کی اٹھائیس سالہ خاتون ٹیچر سبینا نسا کے قتل کی خبر، برطانیہ میں خواتین کے خلاف بڑھتے تشدد کی حیثیت سے شہ سرخی بن گئی ہے۔
-
آگ میں جھلسے امریکہ کا ہوائی منظر۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵امریکہ کے مخلتف علاقوں میں لگی آگ کے بعد ہوئے افسوسناک نقصان کے ہوائی مناظر جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بڑی تعداد میں مکانات، گاڑیاں اور پیڑ پودھے جل کر تباہ ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہر سال موسمی ہواؤں اور گرمی کی شدت کے باعث جنگلات میں آتش زدگی کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جن میں بڑے پیمانے پر مقامی شہریوں کو سنگین مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 19 لاکھ 1 ہزار 442 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 47 لاکھ 51 ہزار 389 ہو چکی ہیں۔