-
آذر بائیجان کا اسرائیل کے ڈرون استعمال کرنے کا اعتراف
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۵آذر بائیجان کے صدر نے اسرائیل کے ڈرون استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
خود صیہونی بھی مایوس ہو چکے ہیں اسرائیل کے مستقبل سے
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶غاصب صیہونی حکومت کے بانی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ میں صیہونی حکومت کے مستقبل کو پوری طرح سے تاریک دیکھتا ہوں۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد ہلاک و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰امریکہ میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں کم از کم چودہ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ بندی ابھی نہیں: شمالی کوریا
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲شمالی کوریا نے جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ بندی کے باقاعدہ اعلان کے لئے جنوبی کوریا کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف گواہی دینے والے کی مشکوک موت+ کارٹون
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴صیہونی ذرائع ابلاغ نے ترکی کے نزدیک ایک پرائیویٹ ہوائی جہاز کے مشکوک حالت میں حادثے کا شکار ہونے اور اس حادثے میں دو افراد کی ہلاکت کی خبر دی۔
-
امریکہ کی اسرائیل نوازی
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیلی آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم کے لیے ایک ارب ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 14 ہلاک و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴امریکہ میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں سالانہ ہزاروں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔
-
امریکہ کے ساتھ تعلقات باہمی احترام کے بغیر ممکن نہیں: چین
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷حکومت چین نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بنیادی طور پر باہمی احترام کے اصول پر عمل کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکہ، روس، چین، برطانیہ اور فرانس نے طالبان پر افغانستان میں مشترکہ اور تمام اقوام کی نمائندہ حکومت بنانے پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کئے جائیں: چین
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶چینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کئے جائیں ۔