-
لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳امریکی شہر لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کی خبر ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ اور ایلون مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی!
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے درمیان لفظوں کی گولہ باری نے ٹیسلا کمپنی کے شئیر سترہ اعشاریہ چھ فیصد تک گرادیے ہیں۔
-
ایران امریکا مذاکرات، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور؛ آئی اے ای اے کے سربراہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے ایٹمی سمجھوتے کے لئے امریکا اور ایران کے سیاسی ارادے کا ذکر کرتے ہوئے، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
جنگ بندی کی ایک اور قرارداد امریکہ نے ویٹو کیا ، عالمی سطح پر مذمت
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے لئے پیش ہونے والی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا جس کی مختلف ملکوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
بنگلادیش میں شیخ مجیب الرحمان کا مجاہد آزادی کا درجہ ختم
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹بنگلادیش کی عبوری انتظامیہ نے ایک ترمیمی آرڈینینس جاری کرکے ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمان کا مجاہد آزادی اور بانی بنگلادیش کا درجہ ختم کردیا ہے۔
-
بنگلادیش کے نئے کرنسی نوٹ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۶بنگلہ دیش میں نئے نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ میں تیزی، دونوں طرف سے حملے ہوئے تیز
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴روس یوکرین جنگ میں تیزی آگئی ہے اور یوکرین نے وسیع ڈون حملے میں چار روسی فضائی مراکز اور چالیس جنگی طیارے تباہ کردینے کا دعوی کیا ہے۔
-
روسی میزائل حملے میں بارہ یوکرینی فوجی ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷روس نے یوکرین کے فوجی تربیتی مرکز پر میزائل حملہ کر کے بارہ فوجیوں کو ہلاک اور ساٹھ کو زخمی کردیا۔
-
روس: مسافر ٹرین پل سے گری، 7 کی موت درجنوں زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳روس میں ایک مسافر ٹرین پر پل گرجانے سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار، روس مخالف تنظیموں کی تشکیل کی ہرگز اجازت نہیں
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ضرورت کی صورت میں روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار ہے۔