-
امریکا میں "فری فری فلسطین" نعرے کے ساتھ دو اسرائیلی سفارتکاروں کو ماری گولی، صیہونی حکومت کے خلاف عام لوگوں میں بڑھتا غصہ+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰پولیس کے مطابق بدھ کی شام واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو ایک یہودی میوزیم کے قریب ایک تقریب سے نکلتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ ملزم نے گرفتار ہونے کے بعد نعرہ لگایا: ’آزاد، آزاد فلسطین۔‘
-
سفارت کاروں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ ناقابل قبول؛ یورپی یونین
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶یورپی یونین کی سربراہ نے سفارت کاروں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔
-
تل ابیب کےلئے یورپی ملکوں کی پروازوں کی معطلی برقرار
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳یورپی ملکوں کی متعدد ہوائي کمپنیوں نے تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں نہ بھیجنے کے فیصلے کی مدت میں مزید توسیع کردی ہے۔
-
ہسپانوی پارلیمنٹ میں صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرارداد پاس
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹ہسپانوی پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرارداد پاس کردی۔
-
غزہ کے حالات تشویشناک، انسان دوستانہ امداد پہنچانے کی اپیل؛ پوپ لئو
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹پوپ لئو چہاردہم نے غزہ کے حالات کو المناک قرار دیتے ہوئے، محصور فلسطینی عوام تک فوری امداد پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہم یمن میں انصاراللہ کو ختم کرنے میں ناکام رہے؛ امریکی وزیردفاع کا بڑا اعتراف
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹ نے تسلیم کیا ہے کہ شدید فضائی بمباری کے باوجود امریکہ یمن میں انصاراللہ کو ختم کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
لندن کے تل ابیب کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ، لندن میں اسرائیلی سفیر طلب
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۹برطانوی وزیر خارجہ نے غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی وجہ سے تل ابیب کے ساتھ لندن کے آزاد تجارتی مذاکرات کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا جب کہ لندن نے احتجاجا اسرائیلی سفیر کو طلب کیا۔
-
روس یوکرین براہ راست رابطے کا فیصلہ نہیں ہوا؛ ماسکو کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۱ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ روس یوکرین براہ راست رابطے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
-
دہشت گرد اسرائيل کا شام میں ڈاکا، 2 ہزار 500 اہم دستاویزات اور تصاویر تل ابیب منتقل
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے شام میں ایک پیچیدہ اور خفیہ آپریشن کے دوران اپنے بدنام زمانہ جاسوس ایلی کوہن سے متعلق 2 ہزار 500 اہم دستاویزات اور تصاویر کو تل ابیب منتقل کرلیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ، غزہ میں جنگ بند کرنے کا مطالبہ
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔