پروگرام مشعل راہ ہر پیرکو ایران کے وقت کے مطابق ساڑھے چھ بجے  نشر کیا جارہا ہے۔ اس کا دورانیہ پینتیالیس منٹ ہے۔

اس پروگرام کے پروڈیوسر جناب لبیکی اور میزبان جناب باقر رضا کاظمی ہیں۔

اس پروگرام میں ایک عالم دین کے ساتھ صحیفہ سجادیہ سے انتخاب کی گئی دعاؤں پر روشنی ڈالی جاتی ہے ۔ یہ قم مرکز کی پیشکش ہے-

Jul ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۶ UTC