ڈرامہ سیریل تجھ سا کوئی نہیں
ڈرامہ سیریل " تجھ سا کوئی نہیں "
ڈائریکٹر حسین پیرزادہ کا یہ سیریل 26 قسطوں پر مشتمل ہے.
ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 21:00 پرپیش کیا جارہا ہے-
یہ سیریل 2008 میں بنایا گیا
کہانی کا خلاصہ
ڈرامہ سیریل " تجھ سا کوئی نہیں " ایک ایسے گھرانے کی داستان ہے جس کے سرپرست یعنی والد کے انتقال ہو جانے کے بعد اس گھرانے کی ذمہ داریاں بڑے بیٹے کے کاندھوں پر آجاتی ہیں...