امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو
https://urdu.sahartv.ir/radio/event-i280290-امام_موسیٰ_کاظم_علیہ_السلام_کی_مخصوص_صلوات_آڈیو
ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵ Asia/Tehran