ہندوستان: شیر بستی میں آیا، 12 گھنٹے لوگوں میں گزارے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/radio/india-i428981-ہندوستان_شیر_بستی_میں_آیا_12_گھنٹے_لوگوں_میں_گزارے_ویڈیو
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک علاقے میں اچانک ایک شیر آگیا اور 12 گھنٹے تک ایک دیوار پر گزار دیئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸ Asia/Tehran
  • ہندوستان: شیر بستی میں آیا، 12 گھنٹے لوگوں میں گزارے + ویڈیو

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک علاقے میں اچانک ایک شیر آگیا اور 12 گھنٹے تک ایک دیوار پر گزار دیئے۔

سحر نیوز/ ہندوستان: ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے پیلی بھیت ضلع کے ایک علاقے میں آج

ایک شیر اچانک آ گیا اور 12 اس نے لوگوں کے درمیان گزارے۔ شیر کافی دیر تک ایک دیوار پر آرام فرماتا رہا اور اس کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔ اس واقعہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔