سید امداد علی کاظمی - پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i337130-سید_امداد_علی_کاظمی_پاکستان
یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر دادو سے سید امداد علی کاظمی صاحب نے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۳ Asia/Tehran
  • سید امداد علی کاظمی - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر دادو سے سید امداد علی کاظمی صاحب نے

انہوں نے ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے ماہ محرم الحرام کے پروگراموں کی تعریف کی ہے اور لکھا ہےکہ کربلا سے رپورٹ کا سلسلہ اچھا رہا امید ہے کہ اربعین حسینی کے ایام میں بھی کربلا ئے معلی سے براہ راست رابطہ قائم کیا جائے کا امداد علی کاظمی صاحب نے پروگرام حماسۂ حسینی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ پروگرام بھی ماہ محرم کے نہایت ہی اچھے پروگراموں میں رہا ہے۔ ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کا شکریہ۔