غلام نبی سماع - پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i343378-غلام_نبی_سماع_پاکستان
یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈومحمد خان سے غلام بنی سموع نے لکھتے ہیں کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱ Asia/Tehran
  • غلام نبی سماع - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈومحمد خان سے غلام بنی سموع نے لکھتے ہیں کہ

ہمارے گاؤں میں ریڈیو تہران کی نشریات صاف سنائی دیتی ہیں اور ہمیں ریڈیو تہران کے سب ہی پروگرام بہت اچھے لگتے ہیں، ہمیں اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے پیش کیئے جانے والے پروگرام بہت اچھے لگے اور اتحاد کے ذریعے ہی مسلمان دنیا میں کامیاب ہوسکتے ہیں دشمنان اسلام اس کوشش میں ہیں کہ وہ مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دیں لیکن یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ دشمنوں کی چالوں سے بچیں۔