Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲ Asia/Tehran
  • انصار حسین - دوحہ قطر

یہ خط ارسال کیا ہے کہ دحۂ قطر سے انصار حسین صاحب نے لکھتے ہیں

یہ میرا دوسرا خط ہے اس پہلے لکھے گئے خط کو آپ نے نہایت ہی پیار سے پروگرام میں شامل کیا تھا اس لئے دوسرا خط لکھنے کی ہمت پیدا ہوگئی اور میں آپ کی خدمت میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ریڈیو تہران آج کل کے پرآشوب دور میں اطلاعات و معلومات کی فراہمی کا بہترین ذریعہ ہے اور میں ریڈیو تہران کی ہی خبروں اور تبصروں مستفید ہوتا ہوں ویسے ریڈیو تہران کے دیگر پروگرام بھی اپنی مثال آپ ہیں چونکہ مجھے خبروں اور سیاسی پروگرام میں زیادہ دلچسپی رہتی ہے اس لئے میری زیادہ تر توجہ انہیں پروگراموں پر ہوتی ہے۔

 

ٹیگس