Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۰ Asia/Tehran
  • مستحسن احمد خان - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سے مستحسن احمد خان صاحب نے لکھتے ہیں

کہ ریڈیو تہران کی نشریات انٹرنیٹ کے ذریعے سنتا ہوں اور زیادہ تر خبروں اور سیاسی پروگراموں پر توجہ مرکوز رہتی ہے کبھی کبھی دیگر پروگرام بھی سن لیتا ہوں ریڈیو تہران کی خبریں علاقائی حالات کے تناظر میں خاص ہوتی ہیں جنہیں دیگر ریڈیو اسٹیشن نشر نہیں کرتے، ریڈیو تہران کی صداقت اور حقیقت پر مبنی خبریں ہی میرے جیسے دیگر سامع کی توجہ کا باعث بنتی ہیں امید ہے اس مختصر تبصرے کو میری طرف سے قبول فرمائیں گے اگر وقت نے اجازت دی تو آئندہ بھی رابطے کی کوشش کروں گا۔

ٹیگس