بے حالی اور سستی
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵ Asia/Tehran
نقوش عصمت- حدیث فرزند رسول (ص)
قال الامام الصادق عليه السلام:
إِيَّاكَ وَ خَصْلَتَيْنِ الضَّجَرَ وَ الْكَسَلَ فَإِنَّكَ إِنْ ضَجِرْتَ لَمْ تَصْبِرْ عَلَى حَقٍّ وَ إِنْ كَسِلْتَ لَمْ تُؤَدِّ حَقّاً
"دو عادتوں سے دور رہو: بے حالی اور سستی۔ اس لئے کہ اگر بے حال رہو گے تو حق پر صبر نہیں کر پاؤگے اور اگر سست اور آلکس رہوگے تو حق کو ادا نہیں کر پاؤگے۔"
من لا یحضره الفقیه ج 4 ، ص 355 ، ح 5762 -
ٹیگس