-
تہران میں محبت، انسانیت اور خدمتِ خلق کا خوبصورت میلہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸یہ رنگا رنگ فلاحی میلہ ثقافتی ہم آہنگی، باہمی محبت، انسان دوستی اور خدمتِ خلق کے جذبے کی خوبصورت عکاسی کرتا نظر آیا۔ سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر علمدار زیدی روش کی ایک بہترین رپورٹ۔