حماس کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ بلینکن اسرائیل کے وزیر خارجہ ہیں، امریکہ کے نہیں۔
نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/06
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کی جانب سے دیوار کی تعمیر کے خلاف مظاہرے کئے جن پر صیہونی فوج نے فائرنگ کر دی۔