-
غزہ میں جنگ کا خاتمہ جوبائیڈن کا نیا منصوبہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵امریکی صدر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس پر حماس کا ردعمل مثبت تو غاصب صیہونی حکومت کا منفی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/31
-
بلینکن کہاں کے وزیر خارجہ ہیں؟
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵حماس کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ بلینکن اسرائیل کے وزیر خارجہ ہیں، امریکہ کے نہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/16
-
غاصب اسرائیلی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی لگنی چاہئے: اقوام متحدہ کے رپورٹروں کا مطالبہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷اقوام متحدہ کے رپورٹروں نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیل کے جرائم جاری رہنے کے سبب اس غاصب حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
خان یونس میں متعدد صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۸خان یونس کے مغرب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک کارروائی میں کم سے کم 6 غاصب صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 2 فوجی ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج نے اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے جن میں ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔
-
میزائل تل ابیب پر آگ برسان کے لئے بے چین M90
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے یکم جنوری کو اپنے M90 میزائلوں کی ایک ویڈیو شائع کی اور تل ابیب کو دو پیغامات کے ساتھ کھلی دھمکی دی ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف پانچ روزہ احتجاجی ریلی
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں نیتن یاہو حکومت کی عدم توجہی کے خلاف پانچ روزہ ریلی کی خبر دی ہے۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/27