تلاش
-
May ۰۳, ۲۰۲۲
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور عمان کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت خاص طور پر اعلیٰ حکام کے درمیان تعلقات کے نتیجے میں صلاحیتوں کے استعمال کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
May ۰۲, ۲۰۲۲
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ نے افغان عوام کے لئۓ ایرانی حمایت و امداد کی قدردانی کی ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۲
ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کئے جانے کے لئے تمام ملکوں اور بین الاقوامی اداروں خاص طور سے اسلامی کانفرنس تنظیم کے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۲
امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار ہے۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ، بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۲
حکومت طالبان کے وزیرخارجہ نےکہا ہے کہ ہم افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۲
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کے ساتھ مثبت اشتراک عمل، امن کا دریچہ ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۲۲
طالبان کے وزیرخارجہ نے دعوی کیا ہے کہ اس گروہ نے تمام شرطیں پوری کردی ہیں اور اب دنیا کو اس کی حکومت تسلیم کرلینا چاہئے
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۲
ایران کے وزیر خارجہ نے جوزپ بورل کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کو اہم اور مفید قرار دیا۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۲
یمن میں نیشنل سالویشن حکومت کے نگران اعلی اور انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ علاقے میں ساز باز پر یقین رکھنے والی بعض حکومتیں صیہونی حکومت کا جھوٹے طریقے سے ایک نیا چہرہ پیش کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۲
یمن کی فوج اور رضا کار فورسز نے پیر کی رات جارح سعودی اتحاد کی مسلسل جارحیتوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے پرایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۲
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک اگر ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے میں سنجیدہ ہوں اور وہ اس سلسلے میں عملی اقدامات بھی کریں تو مختصر مدت میں اچھے سمجھوتے کا حصول عین ممکن ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ہم پوری سنجیدگی ، منصوبہ بندی اور جدت عمل سے مذاکرات کی میز پر موجود ہیں اور ایک اچھے سمجھوتے کے لئے پرعزم ہیں۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۲
ایران کے وزیرخارجہ نے علاقے میں صیہونی حکومت کی موجودگی کو پورے علاقے اور تمام ممالک کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۲
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی گفتگو میں افغانستان سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۲
یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر سے حافظ عبدالحمید صاحب نے لکھتے ہیں
-
Jan ۰۷, ۲۰۲۲
ایران کے وزیر خارجہ نے ناروے کی وزیر خارجہ کے ساتھ ویانا جوہری مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔