SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج امیر عبد اللہیان
  • عبداللہ عبداللہ کا دورہ ہندوستان

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے جمعرات کو دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

  • عبداللہ عبداللہ ہندوستان پہنچ گئے

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ ایک وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی پہنچ گئے ہیں۔

  • عبداللہ عبداللہ منگل کو ہندوستان کا دورہ کریں گے

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ ہندوستانی حکام سے تبادلۂ خیال کے لیے نئي دہلی کا دورہ کریں گے۔

  • افغانستان کے حالات کے بارے میں عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی کا صلاح و مشورہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰

    افغانستان کے صدر اور افغان قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک کے حالات خاص طور سے قطر میں طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • عبدالله عبدالله کا دوره پاکستان

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان و افغانستان کو مستقبل کی جانب دیکھنا چاہئیے: عبداللہ عبداللہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰

    ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ اپنے عوام کی امنگوں کے مطابق ہمیں نئے مستقبل کی جانب دیکھنا چاہئیے۔

  • عبداللہ عبداللہ تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہونچے

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

  • عبداللہ عبداللہ، 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰

    افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

  • مودی کے فیصلے کے بعد کشمیری خود کو ہندوستانی شہری نہیں سمجھتے: فاروق عبداللہ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبد اللہ کا کہنا ہے کہ پانچ اگست 2019 کو مودی نے آرٹیکل تین سو ستر ختم کرکے کشمیری عوام کے اس اعتماد کو توڑا ہے جو انہوں نے مہاتما گاندھی کے ہندوستان پر کیا تھا۔

  • کشمیر میں امن چاہتے ہو تو اسکی خصوصی حیثیت دوبارہ بحال کرو: فاروق عبداللہ

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امن کے لئے کشمیر کی پانچ اگست دو ہزار انیس سے پہلے کی حیثیت بحال کرنے پر زور دیا ہے۔

  • طالبان کے ساتھ امن مذاکرات دشوار ہیں: عبداللہ عبداللہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰

    افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو بڑا دشوار امر قرار دیا ہے۔

  • افغانستان کی مشکلات جلد حل ہونے والی نہیں:عبداللہ عبداللہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰

    افغانستان کی اعلی مصالحی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی مشکلات جلد حل ہوتی دکھائی نہیں دیتیں۔

  • تقریب مذاہب اسلامیہ کی عظیم شخصیات - سید عبدالحسین شرف الدین

    Dec ۳۱, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 09/ 2020

  • جماعت اسلامی کے سابق امیرسید منور حسن انتقال کر گئے

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰

    سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔

  • جنرل دوستم کے موضوع پر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں اختلاف نہیں: صدیق صدیقی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰

    افغان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنرل عبد الرشید دوستم کو مارشل کا اعزازی درجہ دیئے جانے کے موضوع پر محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان اختلاف کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

  • ملک میں قیام امن ہماری اولیں ترجیحات میں شامل ہے: عبداللہ عبداللہ

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰

    افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ نے طالبان سے مذاکرات پر ایک بار پھر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • اشرف غنی اور عبدالله عبدالله میں اختلافات

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰

    جنرل عبدالرشید دوستم کو ملٹری رینک دینے کے بارے میں صدر اشرف غنی اور افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔

  • رمضان عبداللہ کی رحلت پر رہبر اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ الشلح کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

  • رمضان عبداللہ کی خدمات، جہاد و استقامت کے میدان میں آئندہ نسلوں کے لیے چراغ ہیں: روحانی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰

    صدر ڈاکٹر روحانی نے ایک پیغام میں فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سابق سیکریٹری جنرل کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • فلسطینی رہنما رمضان عبداللہ کی رحلت پر تعزیت کا سلسلہ جاری

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران، حزب اللہ اور اسی طرح حماس سمیت سبھی فلسطینی تنظیموں اور جماعتوں نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ شلح کی رحلت پر گہرے رنج اور دکھ کے اظہار کے ساتھ ان کی تحریک جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS