تلاش
-
Mar ۰۱, ۲۰۱۹
بخیل انسان کی مذمت میں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ :
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۹
جنگ یمن میں مسلسل ناکامی کے بعد سعودی حکومت نے ملک عبدالعزیز بریگیڈ کے کمانڈر کو فوری طور پر برطرف کر دیا ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۹
عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغان مسئلے پر ایرانی مؤقف قابل تعریف ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۹
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب مولوی عبدالسلام عابد ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۹
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان گہرے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۹
وقال (عليه السلام): سُوسُوا إِيمَانَكُمْ بِالصَّدَقَةِ، وَحَصِّنُوا أَمْوَالَكُمْ بِالزَّكَاةِ، وَادْفَعُوا أَمْواجَ الْبَلاَءِ بِالدُّعَاءِ.
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۸
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے اعلان کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف ہندوستان اور پاکستان کی دوستی کی بنیاد پر حل ہو سکتا ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۸
ایرانی بحریہ کے سربراہ رئیر ایڈمرل حسین خانزادی نے کہا ہے کہ بحری فوج نے پابندیوں کے مرحلے کو عبور کر لیا ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۸
افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے ملک میں 17 سالہ شورش کے خاتمے کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی اور اب ایسا لگتا ہے کہ وہ امن کے لیے سنجیدہ ہی نہیں۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۱۸
سعودی حکومت نے چودہ ماہ سے قید شہزادے عبدالعزیز بن فہد کو رہا کر دیا۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں ان دنوں گردش میں ہیں۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۸
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اور موثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۸
عراقی ذرائع نے ملک کے وزرات عظمی کے عہدیدے کے لیے عادل عبدالمہدی کو نامزد کیے جانے کی خبر دی ہے۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۸
جانی میلر نامی ایک فوٹوگرافر نے اپنا کیمرا لے کر مختلف ممالک منجملہ کینیا، میکسیکو، تنزانیا، ہندوستان امریکہ اور جنوبی افریقہ کا رخ کیا اور وہاں شہروں میں موجود غریبی و امیری کے سنگم کو بڑے سلیقے سے اپنے فضائی کیمرے میں قید کیا۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۸
پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ نے کئی برس تک استعمال کیا اور اس کے بعد اس کے اس رویئے میں تبدیلی آئی جس سے تکلیف ہوتی ہے۔