تلاش
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۸
افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ طالبان گروپ کے ساتھ امن مذاکرات اور افغان عوام کی سرنوشت کا فیصلہ، اس ملک کی حکومت اور عوام کا حق ہے-
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۸
نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۱۸
ابو عبدالله حسین بن اسحاق بن موسی بن ابراهیم بن موسی ثانی بن ابراهیم بن موسی الکاظم کا مزار گرگان میں ہر خاص و عام کے لئے باعث احترام ہے۔ مقامی افراد آپ کی کرامات کی وجہ سے آپ کا بہت زیادہ احترام کرتے ہیں اور استآباد کے باشندے آپ کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا بھائی سمجھتے ہیں
-
Jun ۱۵, ۲۰۱۸
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ یمن کی اصل جنگ امریکا اور صیہونی حکومت سے ہے جبکہ دیگر ممالک یمن پر جارحیت کرنے کے لئے ان حکومتوں کے آلہ کار ہیں۔
-
May ۰۲, ۲۰۱۸
انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے شہر کوئٹہ سے کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کمانڈر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۱۸
بد ترین عیب یہ ہے کہ انسان کسی عیب کو برا کہے اور پھر اس میں وہی عیب پایا جاتا ہو۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 31/ 03/ 2018
-
Apr ۰۱, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 31/ 03/ 2018
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 30/ 03/ 2018
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۸
حرم حضرت امیر میں توسیع کا کام مسلسل جاری ہے اور دنیا بھر سے شیعیان حیدر کرار اس کی تعمیر میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۱۸
امیرالمومنینؑ کی سیاسی سیرت کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اپنے دشمنوں اور مخالفوں کے ساتھ دلیل و برہان اور تواضع کے ساتھ بات کرتے تھے۔ لیکن جب یہ طریقہ کارگرنہ ہوتا تو وہاں امام علیؑ کی فیصلہ کن شخصیت سامنے آتی، وہاں خوارج کے ساتھ برتاؤ کی مانند ایسے برتاؤ کرتے تھے کہ خود فرماتے ہیں: "انا فقأت عین الفتنة" ’’میں نے فتنے کی آنکھ پھوڑ دی‘‘۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۸
ایران کے پارلیمانی اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل، امریکی حمایت سے علاقے میں نیا بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۱۸
فوٹو گیلری