SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج امیر عبد اللہیان
  • ڈاکٹرفاروق عبداللہ: مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے ہندوستان اور پاکستان کےمابین بات چیت پر تاکید

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷

    ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہمسائیوں کے ساتھ امن اور مفاہمت کی بنیاد پر ہی رشتے استوار کئے جا سکتے ہیں، اس لئے ہندوستان اور پاکستان کو فوری طور پر بات چیت کا سلسلہ شروع کر دینا چاہئے۔

  • ریاض کی غلط پالیسیاں یمن کے بحران میں اضافے کا باعث،امیرعبداللہیان

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کو سعودی حکام کی سیاسی غلطی قرار دیا۔

  • حج کا راستہ بند کرنا عالم اسلام کو کمزور کرنا ہے: صالحی امیری

    Dec ۲۷, ۲۰۱۶

    ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی نے حج کو اسلامی ملکوں کے متصل ہونے کا راستہ قرار دیا ہے۔

  • ڈاکٹر حسن روحانی سے عمار حکیم اور رمضان عبداللہ کی ملاقات

    Dec ۱۳, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے عراق کی نیشنل الائنس کے سرابراہ سید عمار حکیم اور فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نے ملاقات کی-

  • دشمنوں کے پروپیگنڈے اور جھوٹ کا یمنی عوام کے عزم و ارادے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: عبدالملک الحوثی

    Dec ۱۱, ۲۰۱۶

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دشمنوں کے پروپیگنڈے اور جھوٹ کا یمنی عوام کے عزم و ارادے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

  • فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ کی علی شمخانی کے ساتھ ملاقات

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • ایران کی یمن میں کوئی مداخلت نہیں ہے، یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶

    یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے یمن کو کوئی بھی ہتھیار نہیں مل رہا ہے

  • مہر عبدالستار سلفی۔ پاکستان

    Nov ۳۰, ۲۰۱۶

    مہر عبدالستار سلفی، ننکانہ صاحب، پنجاب۔

  • کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ تھا نہ ہوگا: فاروق عبداللہ

    Nov ۱۶, ۲۰۱۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ نہیں ہے۔

  • وادی کشمیر کی صورتحال فاروق عبداللہ اور مودی کی ملاقات

    Oct ۲۸, ۲۰۱۶

    ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کے سابق وزیراعلی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے ہی مسئلہ کشمیر کا حل نکالا جاسکتاہے-

  • جدہ کے شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے پر بیلیسٹک میزائل سے حملہ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۶

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک بار پھر سعودی عرب کے مقابلے میں اپنی میزائل طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • تہران میں طالبان کے دفتر کے قیام کی خبریں بے بنیاد ہیں: عبداللہ عبداللہ

    Oct ۲۳, ۲۰۱۶

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے ایران میں طالبان کے سیاسی دفتر کے قیام سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  • امریکہ یمن کے علاقے حدیدہ پر حملہ کرنے کے لیے بہانہ تلاش کر رہا ہے: عبدالملک حوثی

    Oct ۱۴, ۲۰۱۶

    تحریک انصار اللہ یمن کے رہنما نے امریکہ کے اس دعوے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ یمن کی سمندری حدود میں اس کے بحری جنگی جہاز پر حملہ کیا گیا ہے، کہا کہ امریکہ ان دعووں کے ذریعے یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر حملہ کرنا چاہتا ہے۔

  • سعودی عرب دین کے نام پر دین کی جڑیں کاٹ رہا ہے: عبدالملک الحوثی

    Oct ۱۲, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں نفاق کا سرخیل قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب یزید اور یمن کربلا جبکہ امریکہ شریک جرم ہے: عبدالملک الحوثی

    Oct ۱۰, ۲۰۱۶

    تحریک انصارا اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی حکومت کو یزید وقت اور یمن کو کربلا قرار دیا ہے۔

  • یمن کے عوام سعودی عرب کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: عبدالملک الحوثی

    Oct ۱۰, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے دینی، قومی اور قبائلی فرض کی بنیاد پر سعودی عرب کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اٹھ کھڑے ہوں۔

  • آل سعود کے خلاف سرحدوں پر دفاعی لائن تشکیل دی جائے: علی عبداللہ صالح

    Oct ۰۹, ۲۰۱۶

    یمن کے سابق صدر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ آل سعود کے خلاف سعودی سرحدوں پر دفاعی لائن تشکیل دیں۔

  • طالبان جنگی کارروائیوں کے ذریعے کامیابی حاصل نہیں کر سکتے ہیں: عبداللہ عبداللہ

    Oct ۰۹, ۲۰۱۶

    افغانستان کی متحدہ قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ طالبان جنگی اقدامات کے ذریعے کامیابی حاصل نہیں کر سکتے ہیں اور ان کو افغانستان کے امن عمل میں شامل ہونا پڑے گا۔

  • ہمدان شہر میں سوگواران ابا عبداللہ کی تصاویر

    Oct ۰۸, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • یمن میں قومی حکومت قائم، عبدالعزیز جبتور وزیراعظم مقرر

    Oct ۰۵, ۲۰۱۶

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے ملک میں قومی حکومت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS