SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج امیر عبد اللہیان
  • یمن پر جارحیت کے سبب سعودی عرب کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: عبداللہ صالح

    Oct ۰۴, ۲۰۱۶

    یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کے قتل عام اور بربریت کے باعث، سعودی عرب پر مقدمہ چلائےجانے کا مطالبہ کیا ہے-

  • سعودی حکومت کو حج سے محروم کرنے کا حق نہیں: عبدالمالک الحوثی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۶

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی حکومت ، بعض اسلامی ممالک کے حاجیوں کو فریضہ حج کی ادا‏ئگی سے روکنے کا حق نہیں رکھتی

  • مسئلہ کشمیر کو طاقت کے ذریعے حل کرنے کی غلطی نہ دوہرائی جائے: فاروق عبداللہ

    Sep ۰۹, ۲۰۱۶

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور سابق مرکزی وزیر فاروق عبداللہ نے مرکزی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ کشمیر کے موجودہ بحران کو طاقت کے ذریعے حل کرنے کی غلطی نہ دوہرائے-

  • یمن: عبداللہ صالح پر قاتلانہ حملہ ناکام

    Sep ۰۳, ۲۰۱۶

    یمن کے سابق صدر اور نیشنل کانگریس کے سربراہ علی عبداللہ صالح قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔

  • یمن پر جارحیت کے لئے امریکا سعود عرب کی حمایت کر رہا ہے: عبدالملک الحوثی

    Sep ۰۳, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمن پر وحشیانہ حملے کرنے کے لئے امریکا سعودی عرب کا ساتھ دے رہا ہے۔

  • مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا دورہ ہندوستان

    Sep ۰۲, ۲۰۱۶

    مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے دورہ ہندوستان میں نئی دہلی میں ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔

  • اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان بعض معاملات پر اتفاق رائے

    Aug ۲۹, ۲۰۱۶

    افغانستان کے صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کے درمیان بعض اختلافی مسائل پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔

  • شھید عبداللہ مروتی کا جلوس جنازہ

    Aug ۱۲, ۲۰۱۶

    شھید عبداللہ مروتی انقلاب مخالف دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے کے دو دن بعد جمعرات 11 اگست کو شھید ہو گئے.

  • ایران کی جانب سے یمن کی حمایت صرف صحافتی ہے: علی عبداللہ صالح

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶

    یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے کہا ہے کہ ایران صرف میڈیا کی سطح پر یمن کی حمایت کرتا ہے۔

  • حزب اللہ علاقے کے لیے سربلندی اور فخر کا باعث ہے: امیرعبداللہیان

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶

    بین الاقوامی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان علاقے کے لیے سربلندی اور فخر کا باعث ہے۔

  • معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

    Jul ۰۹, ۲۰۱۶

    پاکستان کے شہرہ آفاق سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ اور آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئیں

  • عبدالستار ایدھی کو سپردِ خاک کر دیا گیا

    Jul ۰۹, ۲۰۱۶

    عبدالستار ایدھی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور طویل علالت کے بعد جمعے کی شب 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

  • عبدالستارایدھی پورے ملک کا سرمایہ تھے: نواز شریف

    Jul ۰۹, ۲۰۱۶

    معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی چیئرمین عبدالستار ایدھی جمعے کی رات طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، ان کی عمربانوے برس تھی۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر عبدربہ منصور ہادی کے پٹھووں کے حملے

    Jun ۲۰, ۲۰۱۶

    یمن کے مفرور اور سابق صدر عبدربہ منصور ہادی کے پٹھووں نے ملک کے شمالی اور جنوبی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • عبدالحئی۔ پاکستان

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶

    ضلع بھکر، پنجاب، سے یہ خط ہمیں بھیجا ہے عبدالحئی صاحب نے۔

  • سلمان بن عبدالعزیز عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے عمل کی قیادت کے لیے تیار ہیں: سابق سعودی جنرل

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے عمل کی قیادت کر رہا ہے۔

  • افغانستان کے وزیر دفاع کے عہدے کے لئے جنرل عبداللہ خان کا نام پارلیمنٹ میں پیش

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے اپنی کابینہ کی تکمیل کے لئے وزیر دفاع اور نیشنل سیکورٹی کے سربراہ کے نام پارلیمنٹ میں پیش کر دیئے ہیں۔

  • عبداللہ عبداللہ نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کردیا

    May ۰۲, ۲۰۱۶

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کردیا ہے۔

  • رمضان عبداللہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۰۲, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں مغربی محاذ، اسلامی محاذ کے ساتھ وسیع اور بھرپور جنگ کے ذریعے علاقے پر تسلط حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے حملے روکے جائیں: علی عبداللہ صالح

    May ۰۱, ۲۰۱۶

    یمن کی نیشنل پارٹی کے سربراہ نے یمن پر سعودی عرب کی سرکردگی میں عرب اتحاد کے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS