تلاش
-
May ۱۴, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں طاقتور اسٹرٹیجک اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
May ۱۰, ۲۰۲۱
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کربلائے معلی میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے سفارتی دفاتر کی حفاظت کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۱
اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری برائے انسانی امور، مارک لوکاک نے یمن میں انسانی المیے کی بابت ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۱
پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی نے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے لیے متفقہ قرار داد پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۱
ڈنمارک میں شامی پناہ گزینوں کو ملک بدر کئے جانے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۱
جمہوریہ چیک کے 20 سفارتکاروں کو روس بدر کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۱
یانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے مذاکرات کار وفود کے مابین مذاکرات کا سلسلہ مختلف سطوح پر بدستور جاری ہے-
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۱
یمن کے انقلابی رہنما نے امریکہ اور اسرائیل کے تسلط سے نجات کے لئے قرآنی اور الہی تعلیمات کو راہ گشا قرار دیا ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۱
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکام ، ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرانے میں ایران کوملنے والی کامیابیوں کا انتقام لینے کی کوشش کر رہے ہیں مگر اسلامی جمہوریہ ایران ان کو ایسا ہرگز نہیں کرنے دے گا-
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۱
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے پابندیوں کے خاتمے کو ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف مالی بدعنوانی کے الزام میں مقدمے کی سماعت شروع ہو گئي ہے۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۲۰
امیر المومنین علی علیہ السلام خود پسندی اور احساس برتری کے شکار انسان کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: بد ترین شخص وہ ہے جو اپنے کو سب سے بہتر سمجھے! (غرر الحکم ،ح 5701 )
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۱
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کو جنگ یمن کا اصل محرک قرار دیا ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کے ساتویں برس کے آغاز پر اعلان کیا ہے کہ تمام حقائق آشکار ہو جانے کے باوجود سعودی عرب نے اب بھی ہوش کے ناخون نہیں لئے اور درس عبرت حاصل نہیں کیا ۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۱
صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے ایرانی عوام کی استقامت کی وجہ سے دشمنوں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا -
-
Mar ۱۶, ۲۰۲۱
ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں بین الاقوامی مداخلت کو بدامنی اور عدم استحکام کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے علاقے میں امریکہ کی مداخلت مزید بدامنی اور عدم استحکام کا موجب بنی ہوئی ہے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
دنیا بھر میں موبائل اسپتال 6 سے 7 دن میں تیار ہوجاتے ہیں جبکہ ایرانی ماہرین نے تین دن میں جدید آلات و وسائل سے آراستہ موبائل ہاسپٹل بنا کر ایک ریکارڈ قائم کر دیا۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۲۱
عصائب اہل الحق نے کہا ہے کہ تکفیریوں اور ان کے حامیوں کے خلاف جدوجہد سے ہاتھ نہیں اٹھائيں گے
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۱
بحری قزاقوں نے تاوان کے بدلے چینی جہاز کے عملے کو رہا کردیا ۔