تلاش
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۰
امریکہ کے صدارتی انتخاب کے امیدوار اور موجودہ صدر ٹرمپ کے حریف جوبائیڈن نے ایران کے سلسلے میں ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ناکام قرار دیا اور اس حوالے سے اپنی پالیسیوں کی وضاحت کی۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۰
کئی دنوں سے آگ میں جھلس رہے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلوں سے اٹھنے والی آگ کی لپٹوں۔ دھنویں اور اُس سے پیدا ہونے والی حرارت نے علاقے کی فضا کو نارنجی رنگ میں رنگ دیا ہے۔ موصولہ تصاویر سے آگ کی وسعت و شدت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۲۰
ٹرمپ کے حامی اور نسل پرست مخالفین کے درمیان ٹکراؤ امریکہ میں معمول بنتا جا رہا ہے۔ تین ماہ سے امریکہ میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والے جہاں پولیس اور انتظامیہ کی بربریت سے روبرو ہیں، وہیں انہیں نسل پرست امریکی صدر کے حامیوں کی بدمعاشیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۰
پاکستان کی ایک عدالت نے امریکی بلاگر سینتھیا رچی کو فوری طورپر ملک بدر کرنے سے روک دیا ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۰
عراق کی حزب اللہ بریگیڈ کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی مزاحمتی گروہ اپنے ملک میں سعودی عرب کے جرائم کا جواب دیں گے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۰
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے شہر الحدیدہ پر اپنے حملوں میں ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے
-
Sep ۰۱, ۲۰۲۰
قبیلۂ آل سعود کے بادشاہ نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے اس ملک کی وزارت دفاع کے کئی اعلی عہدیداروں کو برطرف کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۰
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کو گزشتہ دو عشروں سے جنگ و خونریزی اور دہشت گردی کا سامنا ہے جس کی اصل وجہ امریکہ ہے جس نے افغانستان کے لئے یہ مسائل پیدا کئے ہیں۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۰
افغانستان میں ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں اور دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۲۰
امریکی ریاست ویسکانسن میں پولیس کے امتیازی سلوک اور وحشیانہ اقدامات کے خلاف آج کل بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔