SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بد عنوانی
  • افغانستان میں تشدد اور بدامنی - خصوصی رپورٹ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - افغانستان میں تشدد اور بدامنی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 07/ 2020

  • ونزوئیلا کے صدر نے یورپی یونین کے نمائندے کو ملک بدر کر دیا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰

    یورپی یونین نے کاراکاس کے خلاف اپنی دشمنانہ کارروائی جاری رکھتے ہوئے ونزوئیلا کے 11 اعلی حکام پر پابندیاں عائد کیں۔

  • یمن پر سعودی دشمن کی جارحیت بدستور جاری

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰

    سعودی جنگی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ملک کے وسطی صوبے مآرب میں ہونے والے ایک لڑائی کے دوران متعدد سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے بدستور جاری

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں صعدہ اور مآرب پر شدید بمباری کر کے عام شہریوں کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کا زور، امریکہ بدستور ٹاپ آف دی لسٹ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 51 ہزار 384 ہو گئیں۔

  • انسداد منشیات مہم میں مغربی ممالک کی بہانے بازیاں، مگر ایران بدستور سرگرم عمل

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران منشیات کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا سے متعلق بدترین دن 331 ہلاکتیں

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰

    ہندوستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 331 اموات ہوئیں ۔

  • امریکی معیشت بدترین جمود کا شکار ہے, ٹرمپ کا اعتراف

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰

    امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملکی معیشت کو تاریخ کے بد ترین جمود کا سامنا ہے اور اسے معمول پر لانے میں دس سال درکار ہوں گے۔

  • امریکہ بدترین دور سے گزر رہا ہے: صدر روحانی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر حکومت کے تشدد اور مظالم کی مذمت کی ہے۔

  • پاک و ہند میں کورونا بدستور تیزی سے پھیل رہا ہے

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰

    دنیا کے کئی ممالک میں ہر چند کورونا پرقابو پا لیا گیا ہے یا پھر اس کی شدت میں کمی آئی ہے تاہم ہندوستان اور پاکستان میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔

  • امریکہ میں حالات بدستور کشیدہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰

    امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف، شہر شہر مظاہرے ہو رہے ہیں، پورٹ لینڈ میں کرفیو کے باوجود مظاہرین سڑک پر نکل آئے۔

  • پاکستان کا دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے پر سخت ردعمل

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰

    پاکستان نے اپنے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ہندوستانی ناظم الامور کو رات گئے دفتر خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔

  • امریکہ میں مظاہرے 4 ہزار افراد گرفتار، حالات بدستور کشیدہ

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰

    امریکی پولیس نے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اب تک 2564 افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم گرفتار ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہے۔

  • شہید سلیمانی کے خون کا بدلہ لینے کا سلسلہ خطے سے امریکی دہشت گردوں کے انخلا تک جاری رہے گا

    May ۳۱, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے اسلامی انقلاب کو دنیا کے سرمایہ دارانہ نظام کا مقابلہ کرنے کا بہترین نمونہ قرار دیا۔

  • کورونا کی پیشقدمی جاری، ہلاکتوں میں بدستور اضافہ

    May ۱۶, ۲۰۲۰

    دنیا بھر میں کورونا کی پیشقدمی جاری ہے اور ہر روز ہزاروں افراد کورونا کے مقابلے زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔

  • فلسطین دنیائے اسلام کا بدستور پہلا مسئلہ ہے: ایران

    May ۱۴, ۲۰۲۰

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جعلی صیہونی حکومت کے یوم تاسیس یعنی یوم نکبت کے موقع پر اس بات پر زور دیا ہے کہ مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا بدستور پہلا مسئلہ ہے۔

  • کورونا بدستور بے لگام، زندگی کے لاکھوں چراغ گل ہو گئے

    May ۱۴, ۲۰۲۰

    دنیا بھرمیں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد2 لاکھ 98 ہزار 174 ہو گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 29 ہزار 810 ہو چکی ہے۔

  • امریکہ میں بدترین حکومت بر سر اقتدار ہے: صدر روحانی

    May ۱۳, ۲۰۲۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی حکومت کو بدترین حکومت قرار دیا۔ انہوں نے کہا امریکی حکومت ہمیشہ دہشت گرد رہی ہے مگر وہاں کی موجودہ حکومت نے دہشت گردی کی تمام حدیں پار کر لی ہیں۔

  • دنیا بھر میں کورونا سے صورتحال بدتر، ہلاکتیں 3 لاکھ کے قریب

    May ۱۳, ۲۰۲۰

    دنیا بھر میں کورونا سے صورتحال دن بدن بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS